Search results
Saved words
Showing results for "corm"
Urdu words for corm
corm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) गनठी
- जज़ा
- साका
- गूदेदार या मोटा और नरम गुठली की तरह ज़मीन दोज़ तना जिस के ऊपरी हिस्सा पर पत्ते और गुंचे फूटते हैं जब कि निचले हिस्से से जड़ें निकलती हैं और कभी कभी झिल्लीदार खपरों से ढका होता है
- कर्मा
- देखिए : bulb,tube
corm کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) گنٹھی
- جذع
- ساقہ
- گودے دار یا موٹا اور نرم گٹھلی کی طرح زمین دوز تنا جس کے اوپری حصہ پر پتے اور غنچے پھوٹتے ہیں جب کہ نچلے حصے سے جڑیں نکلتی ہیں اور کبھی کبھی جھلی دار کھپروں سے ڈھکا ہوتا ہے
- کرمہ
- دیکھیے : bulb,tuber
Related searched words
cormorant
خاندان Phalacrocoracidae کا غوطہ خور پرندہ خصوصاً Phalacrocorax carbo جس کے پر سیاہ چمکیلے ہوتے ہیں، جل کوّا یا پن کوّا.
cerium
کیمیا: ایک روپہلی دھاتی مادّہ جو سلسلےسےتعلق رکھتا ہے، مختلف فلزات میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور ہلکے چقماق بنانے میں کام آتا ہے۔ ¶ علامت Ce [سیارچہ سیریز Ceres کے نام پر جو اس کے ساتھ ہی ۱۸۰۱ء میں دریافت ہوا تھا].
curium
مصنوعی طور پر تیار کردہ ماوراء یورینم تابکار معدنی عنصر جو پہلے پہل پلیوٹونیم پر ہیلیم کے آئنوں کی یورش سے پیدا کیا گیا، کیوریم۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (corm)
corm
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone