تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corinthian" کے متعقلہ نتائج

corinthian

جنوبی یونان کے قدیم شہر کورنتھ کا یا اس سے متعلق.

corinthian کے لیے اردو الفاظ

corinthian

corinthian کے اردو معانی

اسم، صفت

  • کورنتھی : قدیم یونانی شہر کورنتھ کے متعلق جو اپنے فن کارانہ حسن، اسراف اور عیش پرستی کے لیے مشہور تھا
  • اس لیے مزین و مرصع جیسے ادبی اسلوب
  • عیش و عشرت کا یا آرام دہ
  • بے لگام عیش پرست
  • ناپختہ
  • (فن تعمیر) کورنتھی طرز عمارت یا قدیم یونان کے تین تعمیری اندازوں میں سے ایک کے متعلق، اس طرز کی خصوصیت یہ تھی کہ اس کے سرستون یا کارنس کی آرائش شوکتہ الیہود نامی خار دار درخت کے پتوں کی کندہ کاری سے کی جاتی تھی

اسم

  • کورنتھی
  • کورنتھ کا پیدائشی یا باشنده
  • اوباش
  • عیاش
  • چھیلا، بے لگام یا بے شرم شخص
  • فیشن کرنے والا بانکا یا چھیلا
  • امیر اور نا پختہ کھلاڑی خصوصاً نو آموز یا نا پختہ کشتی ران
  • (جمع) انجیل میں مکاتیب حواری کے دو باب (یا دو کتابیں) جو سینٹ پال نے کور نتھیوں کو مخاطب کر کے لکھے ہیں

corinthian के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • कौर नत्थी : क़दीम यूनानी शहर कोरनथ के मुताल्लिक़ जो अपने फ़न काराना हुस्न, इसराफ़ और ऐशपरस्ती के लिए मशहूर था
  • इस लिए मुज़य्यन-ओ-मुरस्सा जैसे अदबी उस्लूब
  • ऐश-ओ-इशरत का या आरामदेह
  • बेलगाम ऐशपरस्त
  • नापुख़्ता
  • (फ़न तामीर) कौर नत्थी तर्ज़ इमारत या क़दीम यूनान के तीन तामीरी अंदाज़ों में से एक के मुताल्लिक़, इस तर्ज़ की ख़ुसूसीयत ये थी कि इस के सर सतून या कार्निस की आराइश शोकता उल-यहूद नामी ख़ारदार दरख़्त के पत्तों की कंदाकारी से की जाती थी

संज्ञा

  • कौर नत्थी
  • कोरनथ का पैदाइशी या बाशिंदे
  • ओबाश
  • अय्याश
  • छैला, बेलगाम या बेशरम शख़्स
  • फ़ैशन करने वाला बांका या छैला
  • अमीर और ना पुख़्ता खिलाड़ी ख़ुसूसन नौ आमोज़ या ना पुख़्ता कशती रान
  • (जमा) इंजील में मकातीब हव्वारी के दो बाब (या दो किताबें) जो सैंट पाल ने कवर नत्थियों को मुख़ातब कर के लिखे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

corinthian

جنوبی یونان کے قدیم شہر کورنتھ کا یا اس سے متعلق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corinthian)

نام

ای-میل

تبصرہ

corinthian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone