تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"convention" کے متعقلہ نتائج
convention کے لیے اردو الفاظ
convention کے اردو معانی
اسم
- مؤتمر
- اجتماع
- جلسه یا مجلس
- خصوصاً مخصوص معاملات طے کرنے کے لیے نمائندوں یا وفود کی باقاعدہ مجلس
- مجلس بلانے کا عمل
- معاہدہ، میثاق یا تراضی طرفین
- خصوصاً بین الاقوامی میثاق جو مخصوص معاملات کے متعلق ہو جیسے پوسٹل سروس وغیرہ
- عام معاہدہ یا قول و قرار
- تسلیم شده رواج، خصوصاً معیاری طریق کار کے متعلق
- کبھی کبھی رواجیت یا رسمیت کے معنوں میں
- ضابطہ، طریقہ، معمول یا دستور جو عام رضامندی یا رواج کی بنیاد پر قائم ہو
- (برج کا کھیل) کھلاڑی کی بولی جو اس کے ساتھی کے لیے پہلے سے طے شدہ تفہیم کی بنیاد پر اپنے تاشوں کی متعلق خفیہ اطلاع ہوتی ہے
- عہد و پیمان
- معاہدہ
- عہد نامه
- رواج
- قرار داد
- رسم
- دستور
- مجمع
convention के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मतमर
- इजतिमा
- जलसे या मजलिस
- ख़ुसूसन मख़सूस मुआमलात तै करने के लिए नुमाइंदों या वफ़ूद की बाक़ायदा मजलिस
- मजलिस बुलाने का अमल
- मुआहिदा, मीसाक़ या तराज़ी तरफ़ैन
- ख़ुसूसन बैन-उल-अक़वामी मीसाक़ जो मख़सूस मुआमलात के मुताल्लिक़ हो जैसे पोस्टल सर्विस वग़ैरा
- आम मुआहिदा या क़ौल-ओ-क़रार
- तस्लीम शदे रिवाज, ख़ुसूसन मयारी तरीक़ कार के मुताल्लिक़
- कभी कभी रो अजीत या रसमीत के माअनों में
- ज़ाबता, तरीक़ा, मामूल या दस्तूर जो आम रजामंदी या रिवाज की बुनियाद पर क़ायम हो
- (बुरज का खेल) खिलाड़ी की बोली जो इस के साथी के लिए पहले से तयशुदा तफ़हीम की बुनियाद पर अपने ताशों की मुताल्लिक़ खु़फ़ीया इत्तिला होती है
- अह्द-ओ-पैमान
- मुआहिदा
- अह्द नामे
- रिवाज
- क़रारदाद
- रस्म
- दस्तूर
- मजमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (convention)
convention
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔