تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conventional" کے متعقلہ نتائج
conventional کے لیے اردو الفاظ
conventional کے اردو معانی
صفت
- رواجی
- رسمی
- جماعتی
- میثاقی
- جماعت / مجلس، معاہدہ / میثاق کا یا اس کے متعلق
- عام رضا مندی یا رواج کی بنیاد پر قائم شدہ
- از خود یا طبع زاد ہونے کے بجائے روایتی یا تقلیدی
- (فنون لطیفه) تسلیم شدہ معیار / نمونہ یا روایت کے مطابق یا تقلید میں
- فطرت کی ہو بہو نقل کی بجائے اسلوبی یا تزئینی
- قرار یافته
- مروجہ
- روز مرہ کا
conventional के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- रिवाजी
- रस्मी
- जमाती
- मीसाक़ी
- जमात / मजलिस, मुआहिदा / मीसाक़ का या इस के मुताल्लिक़
- आम रजामंदी या रिवाज की बुनियाद पर क़ायम शूदा
- अज़ ख़ुद या तबा ज़ाद होने के बजाय रिवायती या तक़लीदी
- (फ़नून लतीफे) तस्लीम शूदा मयार / नमूना या रिवायत के मुताबिक़ या तक़लीद में
- फ़ित्रत की हुबहू नक़ल की बजाय उसलूबी या तज़ईनी
- क़रार याफ़ते
- मुरव्वजा
- रोज़मर्रा का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conventional)
conventional
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔