تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"contour" کے متعقلہ نتائج
contour کے لیے اردو الفاظ
contour کے اردو معانی
اسم، فعل
- محیط
- خطوط
- خط و خال
- شکل یا جسم کا بیرونی خاکہ
- وہ خط جو ٹھوس چیز یا جسم کی حدود کے مطابق کھینچا گیا ہو
- خط محیط یا حدود جسم
- ڈول
- حلیہ
- (زمین کا) نشیب و فراز
- ابھار
- ہیئت
- شکل
- ساخت
- حدود نما
- خط ساحل
- ساحل کا پیچ وخم
- حائطه
- ارتفاعی خط
- تراش
- قنطور
- احاطہ
- صورت
- چہرہ
فعل متعدی
- کسی چیز کی حدود کھینچنا یا خاکہ بنانا
- لہریے دار خطوط سے نقشے پر سطح زمین کے نشب و فراز دکھانا
- حدود یا خاکے کے مطابق بنانا / تعمیر کرنا
- خط و خال بنانا
- خطوط نمایاں کرنا
صفت
- زراعت) احاطی)
- ہل چلانے یا زمین جو تنے کا ایک خاص طریقہ جس میں زمین کے قدرتی ابھاروں کے ساتھ ساتھ ہل چلایا جاتا ہے تاکہ زمین کے کٹاؤ میں کمی واقع ہو
contour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- मुहीत
- ख़ुतूत
- ख़त-ओ-ख़ाल
- शक्ल या जिस्म का बैरूनी ख़ाका
- वो ख़त जो ठोस चीज़ या जिस्म की हदूद के मुताबिक़ खींचा गया हो
- ख़त मुहीत या हदूद जिस्म
- डोल
- हुल्या
- (ज़मीन का) नशेब-ओ-फ़राज़
- उभार
- हैयत
- शक्ल
- साख़त
- हदूद नुमा
- ख़त साहिल
- साहिल का पेचोख़म
- हाइते
- इर्तिफ़ाई ख़त
- तराश
- क़नतोर
- अहाता
- सूरत
- चेहरा
सकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ की हदूद खींचना या ख़ाका बनाना
- लहरीए दार ख़ुतूत से नक़्शे पर सतह ज़मीन के नशब-ओ-फ़राज़ दिखाना
- हदूद या ख़ाके के मुताबिक़ बनाना / तामीर करना
- ख़त-ओ-ख़ाल बनाना
- ख़ुतूत नुमायां करना
विशेषण
- ज़राअत) अहाती
- हल चलाने या ज़मीन जो तने का एक ख़ास तरीक़ा जिस में ज़मीन के क़ुदरती उभारों के साथ साथ हल चलाया जाता है ताकि ज़मीन के कटाऊ में कमी वाक़्य हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
centaur
یونانی دیو مالا کا ایک کردار جس کا سر اور دھڑ انسان کا اور بقیہ جسم اور پاؤں گھوڑے کے باور کیے جاتے ہیں، قنطور۔.
counter-reformation
Counter-Reformation رومی کلیسا کی ۱۶ ویں، ۱۷ ویں صدی میں کی جانے والی اصلاحات جو پروٹسٹنٹ اصلاحات کے جواب میں تھیں۔.
contra-suggestible
نفسیات: کسی ترغیب کے ردّعمل کے طور پر مخالف عمل کرنے والا، ہدایت یا ترغیب کے خلاف جانے والا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (contour)
contour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔