تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِنْطَور" کے متعقلہ نتائج

قِنْطَور

یونانی دیو مالا کا ایک جانور جس کا جسم گھوڑے کا اور سر آدمی کا ہوتا ہے

کَنْتُور

ایک ساز کا نام.

قِنْطَورَس

(ہیئت) قنطور کی شکل کا ایک برج فلکی، برج قوس

قَنْطُورَہ

قَنْتُورَہ

۱. لباس کی ایک قسم جس کا دامن چھوٹا اور بند اس میں بہت ہوتے ہیں نیز ایک قسم کا رنگین کپڑا .

قِنْطار

اس قدرسونا یا چاندی، جو ایک بیل کی کھال میں بھرا جاسکے، ایک سو بیس طرل سونا یا چاندی بارہ ہزار درہم کے مساوی وزن، سونے چاندی کا ڈھیر، پوست کاؤ (گائے کی کھال) جس میں روپیہ بھرا ہو یا قیمتی اسباب رکھا ہو

قَنْطَرَہ

دریا کا بڑا پل، جسر

قُطُور

كان یا ناک وغیرہ میں ٹپكانے كی دوا

قَناطِیر

سونے چاندی کا ڈھیر ، سونے اور چاندی کی کثیر مقدار .

قَنْتَر

ह्रस्व, छोटा, कोताह।

قاناطِیر

(جرّاحی) دھات وغیرہ کی سلائی جو پیشاب لانے کے لیے عضو تناسل کے سوراخ میں گھیسڑتے ہیں.

کینْتار

ایک قسم کا لباس ، بنگال میں پہنے جانے والے ایک لباس کا نام .

کانْتَر

کن کھجورا

قُصُور

کمی، کوتاہی

قُنُوع

काने' होना, निःस्पृह होना, जो कुछ मिल जाय उसी पर संतुष्ट रहना।

اردو، انگلش اور ہندی میں قِنْطَور کے معانیدیکھیے

قِنْطَور

qintaur•क़िंतौर

  • Roman
  • Urdu

قِنْطَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یونانی دیو مالا کا ایک جانور جس کا جسم گھوڑے کا اور سر آدمی کا ہوتا ہے

Urdu meaning of qintaur

  • Roman
  • Urdu

  • yuunaanii dev maalaa ka ek jaanvar jis ka jism gho.De ka aur sar aadamii ka hotaa hai

क़िंतौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यूनानी देव-माला का एक जानवर जिसका ‏शरीर घोड़े का और सर मनुष्य का होता है

    विशेष • देव-माला= मिथकों का एक संग्रह, जो विशेष रूप से एक विशेष धार्मिक या सांस्कृतिक परंपरा से संबंधित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِنْطَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِنْطَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone