تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"contain" کے متعقلہ نتائج

contain

گھیرے میں رکھنا

container

ظرف، ڈبا وغیرہ جس میں کسی خاص شے کو رکھا جائے۔.

containing

مُشْتَمِل

containment

گھیراو

containerize

سمانوں کے ذریعے بھیجنے کے قابل بنانا۔:

containership

containerization

containable

اِنضباطی

کانٹوں

کانٹا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کانٹِیاں

رک : کانٹا . خار .

کُھونٹِیاں

کھونٹی (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کَنوتِیاں

کنوتی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنْٹْھنا

رک : کٹنا، بسر کرنا.

کانتْھنا

(ٹھگی) چھری سے مسافر کا پیٹ چاک کردینا

کُونتْنا

پھن٘سنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، قید ہونا

contain کے لیے اردو الفاظ

contain

kənˈteɪn

contain کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اپنے اندر رکھنا
  • مشتمل، مرکب یا حامل ہونا
  • معینہ حدود میں رکھنا
  • رکھنے کے قابل ہونا
  • رکھنے کی گنجائش کا حامل ہونا
  • کے برابر ہونا یا رکھنا
  • اپنے اندر لیے ہوئے ہونا یا بطور اجزا یا حصص رکھنا
  • مشتمل ہونا
  • شامل رکھنا
  • مناسب حدود میں رکھنا
  • باز رکھنا

فعل لازم

  • روکنا یا قابو میں رکھنا (احساسات اور جذبات کو)
  • پاس رکھنا
  • (ریاضی) پورا تقسیم ہونا
  • (ارضیات) محیط ہونا
  • حد بندی ہونا یا کرنا
  • (عسکری) فوج کو روکے رکھنا
  • ہلنے نہ دینا
  • روکنا
  • تھامنا
  • گھیرنا
  • احاطہ کرنا
  • شامل کرنا
  • گنجائش رکھنا
  • رکھنا
  • لینا
  • آپے میں رہنا
  • ضبط کرنا
  • سمانا
  • بھرنا
  • آنا
  • آ جانا

contain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अपने अंदर रखना
  • मुश्तमिल, मुरक्कब या हामिल होना
  • मुअय्यना हदूद में रखना
  • रखने के काबिल होना
  • रखने की गुंजाइश का हामिल होना
  • के बराबर होना या रखना
  • अपने अंदर लिए हुए होना या बतौर अजज़ा या हिसस रखना
  • मुश्तमिल होना
  • शामिल रखना
  • मुनासिब हदूद में रखना
  • बाज़ रखना

अकर्मक क्रिया

  • रोकना या क़ाबू में रखना (एहसासात और जज़बात को
  • पास रखना
  • (रियाज़ी) पूरा तक़सीम होना
  • (अर्ज़ियात) मुहीत होना
  • हदबंदी होना या करना
  • (अस्करी) फ़ौज को रोके रखना
  • हिलने ना देना
  • रोकना
  • थामना
  • घेरना
  • अहाता करना
  • शामिल करना
  • गुंजाइश रखना
  • रखना
  • लेना
  • आपे में रहना
  • ज़बत करना
  • समाना
  • भरना
  • आना
  • आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (contain)

نام

ای-میل

تبصرہ

contain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone