تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conserve" کے متعقلہ نتائج

conserve

سینت کر رکھنا؛محفوظ رکھنا، خصوصاً آئندہ استعمال کے لیے۔.

conserver

مَحفوظ رَکھنے والا

converse

مُقابِل

construe

conceive

حامِلَہ

causerie

بے تکّلفانہ بات چیت زبانی یا تحریری، خصوصاً کسی ادبی موضوع پر۔.

conferee

جسے کوئی چیز عطا کی جائے۔.

converge

آملنا، قریب آنا گویا کہ ملنے والے ہیں۔.

conserve کے لیے اردو الفاظ

conserve

kənˈsɜːv

conserve کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • حفاظت سے اور ٹھیک حالت میں رکھنا
  • نقصان، انحطاط، ضیاع، چوٹ یا ٹوٹ پھوٹ سے بچانا
  • ٹوٹ پھوٹ کے بغیر قائم رکھنا
  • خراب ہونے یا سڑنے گلنے سے محفوظ رکھنا، جس طرح پھلوں کو مربا بنا کر رکھا جاتا ہے
  • (طبیعیات) مادی یا کیمیاوی تبدیلی کے دوران توانائی کا یکساں توازن قائم رکھنا
  • حفاظت کرنا
  • محفوظ رکھنا

اسم

  • مستحفظ شے
  • محفوظ کی ہوئی چیز
  • مربا
  • مٹھائی
  • جام، رب یا مربا جو شکر میں پکائے ہوئے مختلف پھلوں پر مشتمل ہوتا ہے
  • گلقند وغیرہ

conserve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • हिफ़ाज़त से और ठीक हालत में रखना
  • नुक़्सान, इन्हितात, ज़या, चोट या टूट फूट से बचाना
  • टूट फूट के बगै़र क़ायम रखना
  • ख़राब होने या सड़ने गलने से महफ़ूज़ रखना, जिस तरह फलों को मुरब्बा बना कर रखा जाता है
  • (तबीअयात) माद्दी या कीमियावी तबदीली के दौरान तवानाई का यकसाँ तवाज़ुन क़ायम रखना
  • हिफ़ाज़त करना
  • महफ़ूज़ रखना

संज्ञा

  • मुस्तहफ़्फ़ुज़ शैय
  • महफ़ूज़ की हुई चीज़
  • मुरब्बा
  • मिठाई
  • जाम, रब या मुरब्बा जो शुक्र में पकाए हुए मुख़्तलिफ़ फलों पर मुश्तमिल होता है
  • गुलकंद वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conserve)

نام

ای-میل

تبصرہ

conserve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone