تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"construe" کے متعقلہ نتائج

construe

construer

تَفسیر کَرنے والا

کَنَسْٹَر

کنستر، ٹین کا پیپا

کَنَسْتَر بَجانا

اِطّلاع دینا ، مطّلع کرنا ، شور و غل کرنا.

canaster

موٹے موٹے ریشوں میں توڑے ہوئے خشک پتّوں سے تیار کیا ہوا تمباکو۔.

constrain

بَندش

consuetude

ریت، رسم، روایت، رواج خصوصاً جسے اسکاچستان میں قانونی حیثیت حاصل ہو۔.

consented

مَنظُور

canister

چائے دان

consenter

conserve

سینت کر رکھنا؛محفوظ رکھنا، خصوصاً آئندہ استعمال کے لیے۔.

construct

بنانا

contre-coup

ضَربِ مَتقابَل

construe کے لیے اردو الفاظ

construe

kənˈstruː

construe کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ترکیب دینا یا ترتیب دینا، جیسے نحوی اعتبار سے الفاظ کو ترتیب دینا
  • جملہ کی نحوی ترکیب کا تجزیہ کرنا
  • ترجمہ کرنا (خصوصاً زبانی)
  • مفہوم یا ما فی الضمیر بتانا
  • تفسیر یا توجیہ کرنا (قانون کی)
  • ذاتی تاویل یا تعبیر کرنا
  • اپنی تاویل یا تفسیر کی بنیاد پر اخذ کرنا
  • نتیجہ نکالنا
  • معنی کرنا
  • مطلب لینا

فعل لازم

  • نحوی تجزیہ یا تفسیر کو تسلیم کرنا

construe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तरकीब देना या तर्तीब देना, जैसे नहवी एतबार से अलफ़ाज़ को तर्तीब देना
  • जुमला की नहवी तरकीब का तजज़िया करना
  • तर्जुमा करना (ख़ुसूसन ज़बानी
  • मफ़हूम या माफी अलज़मीर बताना
  • तफ़सीर या तवज्जीया करना (क़ानून की
  • ज़ाती तावील या ताबीर करना
  • अपनी तावील या तफ़सीर की बुनियाद पर अख़ज़ करना
  • नतीजा निकालना
  • मानी करना
  • मतलब लेना

अकर्मक क्रिया

  • नहवी तजज़िया या तफ़सीर को तस्लीम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (construe)

نام

ای-میل

تبصرہ

construe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone