تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"confer" کے متعقلہ نتائج

confer

عَطا

conferee

جسے کوئی چیز عطا کی جائے۔.

conferral

خصوصاً امریکا.

conferrer

مُعطی

conferment

ڈگری، اعزاز وغیرہ کا عطا کیا جانا۔.

conferential

مشاورتی

conferrable

قابل عطا

کھونپْری

رک : کھوپڑی .

گول میزْ کانْفَرَنْس

(سیاسیات) ایسی کانفرنس جس میں مندوبین گول میز کے گِرد بیٹھ کر مسائل کو زیرِ غور لائیں تاکہ مراتب کا امتیاز باقی نہ رہے، مثال کے طور پر ۱۹۳۰ء میں جب متّحدہ ہندوستان میں سِول نافرمانی تحریک شروع ہوئی تو حکومتِ برطانیہ نے اہلِ ہند کے مطالبات پر غور کرنے کے لیے پہلی بار لندن میں ایک کانفرنس بلائی

مُحَمَّدَن ایجُوکیشْنَل کانْفرَنْس

مسلمانوں کی تعلیمی کانفرنس

conifer

صنوبر کی قسم کا کوئی سدا بہار درخت جو عموماً مخروط چوبی پھل (مخروطیہ) پیدا کرتا ہے۔.

confrère

کسی پیشے یا ہیئت علمی کا رکن؛ ہم مشرب،ہم کار۔.

congé

اچانک برخاست کر دینا، رخصت، روانگی۔.

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

سَرْوِس سینْٹَر

service center

confer کے لیے اردو الفاظ

confer

kənˈfɜːr

confer کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (خطاب، اعزاز یا ڈگری کا) عطا کرنا یا مرحمت کرنا
  • confer کا لفظ bestow سے ان معنوں میں مختلف ہے کہ confer یا عطا کرنے والا ہمیشہ اونچے یا اعلیٰ رتبہ کا شخص ہوتا ہے
  • بخشنا
  • مرحمت کرنا
  • صلاح لیتا
  • مشورہ کرنا
  • گفتگو کرنا
  • رائے لینا

فعل لازم

  • کسی خاص موضوع پر مشورہ ہونا
  • آرا کا تقابل ہونا
  • پہلے یہ لفظ عام بحث و مباحثہ یا بات چیت کے معنوں میں استعمال ہوتا تھا لیکن اب اہم اور سنجیدہ مسائل پر گفت و شنید کے معنوں میں مستعمل ہے
  • عطا ہونا
  • گفتگو ہونا
  • بخشا جانا
  • مرحمت ہونا

confer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (ख़िताब, एज़ाज़ या डिग्री का) अता करना या मर्हमत करना
  • confer का लफ़्ज़ bestow से अनुमानों में मुख़्तलिफ़ है कि confer या अता करने वाला हमेशा ऊंचे या आला रुतबा का शख़्स होता है
  • बख्शना
  • मर्हमत करना
  • सलाह लेता
  • मश्वरा करना
  • गुफ़्तगु करना
  • राय लेना

अकर्मक क्रिया

  • किसी ख़ास मौज़ू पर मश्वरा होना
  • आरा का तक़ाबुल होना
  • पहले ये लफ़्ज़ आम बेहस-ओ-मुबाहिसा या बातचीत के माअनों में इस्तिमाल होता था लेकिन अब अहम और संजीदा मसाइल पर गुफ़्त-ओ-शनीद के माअनों में मुस्तामल है
  • अता होना
  • गुफ़्तगु होना
  • बख्शा जाना
  • मर्हमत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (confer)

نام

ای-میل

تبصرہ

confer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone