تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"confederate" کے متعقلہ نتائج
confederate کے لیے اردو الفاظ
confederate کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- اتحاد انجمن یا دوستی کے معاہدہ کے ذریعے متحد ہونا
- سازش میں شریک ہونا
- اتحاد کرنا
- مل جانا
صفت
- متحدہ
- انجمن یا دوستی کے معاہدے کے ذریعے متحد یا سازش میں شریک
- ساتھی
- رفیق
- معاہد
صفت
- (امریکی تاریخ) امریکہ کی جنوبی ریاستوں سے متعلق جنہوں نے 1860 ء - 1861ء میں امریکی وفاق سے الگ ہو کر اپنی علیحدہ حکومت قائم کر لی تھی
اسم
- حلیف : وہ جو دوسروں کے ساتھ انجمن، اتحاد یا دوستی کے معاہدے میں شریک ہو
- گٹھ جوڑ میں شریک
- ساتھی
- اتحادی
اسم
- امریکی ریاستوں کے وفاق کا حامی
confederate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- इत्तिहाद अंजुमन या दोस्ती के मुआहिदा के ज़रीये मुत्तहिद होना
- साज़िश में शरीक होना
- इत्तिहाद करना
- मिल जाना
विशेषण
- मुत्तहदा
- अंजुमन या दोस्ती के मुआहिदे के ज़रीये मुत्तहिद या साज़िश में शरीक
- साथी
- रफ़ीक़
- मुआहिद
विशेषण
- (अमरीकी तारीख़) अमरीका की जुनूबी रियास्तों से मुताल्लिक़ जिन्हों ने 1860 -ए-- 1861-ए-में अमरीकी वफ़ाक़ से अलग हो कर अपनी अलैहदा हुकूमत क़ायम कर ली थी
संज्ञा
- हलीफ़ : वो जो दूसरों के साथ अंजुमन, इत्तिहाद या दोस्ती के मुआहिदे में शरीक हो
- गठजोड़ में शरीक
- साथी
- इत्तिहादी
संज्ञा
- अमरीकी रियास्तों के वफ़ाक़ का हामी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (confederate)
confederate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔