تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cone" کے متعقلہ نتائج

cone

مَخْرُوطَہ

coney

کا متبادل.

cone flower

conelrad

conenose

conestoga wagon

connective

واصِل

conner

connected

جڑا ہوا

connecting rod

connect

باندْھْنا

connectedly

connectivity

connecter

connectedness

تَسَلْسُل

connection

اِنْتِساب

connections

مَراسِم

connectible

connector

مِلانے والا

connective tissue

واصلی بافت

connercialistic

connectable

مِل سکنے والا

کَنِیکْشَن

connection

کَنکْشَن کَٹْنا

بجلی ، پانی یا ٹیلی فون وغیرہ کی لائن کا کٹ جانا یا منقطع ہونا.

canoe

ڈونگَہ

canna

گل اختر

cane

(الف) بیت، بید جو ایک قسم کی سرکنڈا گھاس bamboo cane ہے (ب) پتلے پام کا ٹھوس ڈنٹھل:

cine

متحرک تصویریں

cono

wind cone

ہوا موزہ

connive

چشم پوشی ہونا

connivance

چَشْم پوشی

southern cone

جنوبی امریکا کا وہ علاقہ جس میں برازیل، پیر اگوئے ، یورا گوئے اور ارجنٹائن واقع ہیں۔.

conidium

ایک تخمک جو بعض کھمبیاں (سماروغ) جنسی عمل کے بغیر پیدا کرتی ہیں، غبیرہ، خاکچہ۔.

conative

اِرادی

conidial

غبیری

conidian

conicalness

conniver

چشم پوشی کرنے وال

storm cone

برط کرمچ کا لنبوترا غبارہ جسے آنے والے طوفان کی اطلاع کے طور پر اونچا لٹکا یا جاتا ہے ۔.

scalene cone

مخروط (یا استوانہ) جس کا محور اس کے قاعدے پر زاویۂ قائمہ نہ بنائے۔.

nose-cone

راکٹ وغیرہ کا اگلا مخروطی سرا ۔.

connivent

راجع

connivence

ice-cream cone

connate

پَیدائِشی

conic

مخروط کا، مخروطی۔.

conin

conine

conics

conifer

صنوبر کی قسم کا کوئی سدا بہار درخت جو عموماً مخروط چوبی پھل (مخروطیہ) پیدا کرتا ہے۔.

conical

گاؤدم

conacre

آئرستان کسی کاشتکار کا اپنی تیار کردہ زمین کا کچھ حصّہ کرایے پر مویشی چرانے کے لیے دے دینا۔.

conatus

جہد

conation

فلسفہ و نفسیات: کسی عمل کو انجام دینے کی خواہش یا جذبہ۔.

coniform

مخروطی شکل کا۔.

cuniform

cuniculus

coniine

ایک زہریلا الکلی مادّہ جو شیکران کے پودے میں پایا جاتا ہے اور اعصاب کو معطل یا مائوف کر دیتا ہے۔.

cunning

بانکا

cone کے لیے اردو الفاظ

cone

kəʊn

cone کے اردو معانی

اسم

  • کون
  • مخروطہ
  • ’’عمودی مستدیر مخروطه‘‘ : جامد یا اقلیدی شکل جو زاویه قائمہ والے مثلث کو اس کے عمودی محور پر گھمانے سے بنتی ہے
  • ’’کج مستدیر مخروطه‘‘ (right circular cone): مشابہ ٹھوس اقلیدی شکل جس کا محور مثلث کے بنیادی خط (base) پر کج یا ترچھا ہوتا ہے
  • ترچھا مستدیر مخروطه (oblique circular cone)
  • ایک اور مشابہ ٹھوس اقلیدی شکل جس کی بنیاد بیضوی ہوتی ہے
  • ایک سطح جو خط مستقیم کی حرکت سے بنتی ہے جس کا ایک سرا ساکن رہتا ہے اور ایک ساکن قوس کو مستقلاً چھوتا ہے
  • جامد یا ٹھوس شکل جو مستدیر یا مدور بنیاد سے شروع ہو کر اوپر اٹھتی ہے اور بتدریج تنگ ہوتے ہوئے اوپر ایک نقطے پر ختم ہو جاتی ہے
  • کوئی بھی مخروطی چیز جیسے آتش فشاں کی چوٹی
  • (نباتیات) سرو و صنوبر کے کم و بیش مخروطی پھل
  • چلغوزہ
  • مخروطیہ
  • ہرمیہ

فعل متعدی

  • مخروطہ یا مخروطی شکل کا بنانا

فعل لازم

  • مخروطی پھل لانا (درخت میں مخروطے لگنا)

cone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कौन
  • मख़र वित्ता
  • ''अमूदी मुस्तदीर मख़र वित्तिय'' : जामिद या अक़लीदी शक्ल जो ज़ावीए क़ायमा वाले मसल्स को इस के अमूदी महवर पर घुमाने से बनती है
  • ''कज मुस्तदीर मख़र वित्तिय'' (right circular cone): मुशाबेह ठोस अक़लीदी शक्ल जिस का महवर मसल्स के बुनियादी ख़त (base) पर कज या तिर्छा होता है
  • तिर्छा मुस्तदीर मख़र वित्तिय (oblique circular cone
  • एक और मुशाबेह ठोस अक़लीदी शक्ल जिस की बुनियाद बैज़वी होती है
  • एक सतह जो ख़त-ए-मुसतक़ीम की हरकत से बनती है जिस का एक सिरा साकन रहता है और एक साकन क़ौस को मुस्तक़िलन छूता है
  • जामिद या ठोस शक्ल जो मुस्तदीर या मुदव्वर बुनियाद से शुरू हो कर ऊपर उठती है और बतदरीज तंग होते हुए ऊपर एक नुक़्ते पर ख़त्म हो जाती है
  • कोई भी मख़रूती चीज़ जैसे आतिश फ़िशां की चोटी
  • (नबातीयात) सर्व-ओ-सनोबर के कम-ओ-बेश मख़रूती फल
  • चिलग़ोज़ा
  • मख़रोतीह
  • हर्म़्य

सकर्मक क्रिया

  • मख़र वित्ता या मख़रूती शक्ल का बनाना

अकर्मक क्रिया

  • मख़रूती फल लाना (दरख़्त में मख़र वित्तिय लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cone

مَخْرُوطَہ

coney

کا متبادل.

cone flower

conelrad

conenose

conestoga wagon

connective

واصِل

conner

connected

جڑا ہوا

connecting rod

connect

باندْھْنا

connectedly

connectivity

connecter

connectedness

تَسَلْسُل

connection

اِنْتِساب

connections

مَراسِم

connectible

connector

مِلانے والا

connective tissue

واصلی بافت

connercialistic

connectable

مِل سکنے والا

کَنِیکْشَن

connection

کَنکْشَن کَٹْنا

بجلی ، پانی یا ٹیلی فون وغیرہ کی لائن کا کٹ جانا یا منقطع ہونا.

canoe

ڈونگَہ

canna

گل اختر

cane

(الف) بیت، بید جو ایک قسم کی سرکنڈا گھاس bamboo cane ہے (ب) پتلے پام کا ٹھوس ڈنٹھل:

cine

متحرک تصویریں

cono

wind cone

ہوا موزہ

connive

چشم پوشی ہونا

connivance

چَشْم پوشی

southern cone

جنوبی امریکا کا وہ علاقہ جس میں برازیل، پیر اگوئے ، یورا گوئے اور ارجنٹائن واقع ہیں۔.

conidium

ایک تخمک جو بعض کھمبیاں (سماروغ) جنسی عمل کے بغیر پیدا کرتی ہیں، غبیرہ، خاکچہ۔.

conative

اِرادی

conidial

غبیری

conidian

conicalness

conniver

چشم پوشی کرنے وال

storm cone

برط کرمچ کا لنبوترا غبارہ جسے آنے والے طوفان کی اطلاع کے طور پر اونچا لٹکا یا جاتا ہے ۔.

scalene cone

مخروط (یا استوانہ) جس کا محور اس کے قاعدے پر زاویۂ قائمہ نہ بنائے۔.

nose-cone

راکٹ وغیرہ کا اگلا مخروطی سرا ۔.

connivent

راجع

connivence

ice-cream cone

connate

پَیدائِشی

conic

مخروط کا، مخروطی۔.

conin

conine

conics

conifer

صنوبر کی قسم کا کوئی سدا بہار درخت جو عموماً مخروط چوبی پھل (مخروطیہ) پیدا کرتا ہے۔.

conical

گاؤدم

conacre

آئرستان کسی کاشتکار کا اپنی تیار کردہ زمین کا کچھ حصّہ کرایے پر مویشی چرانے کے لیے دے دینا۔.

conatus

جہد

conation

فلسفہ و نفسیات: کسی عمل کو انجام دینے کی خواہش یا جذبہ۔.

coniform

مخروطی شکل کا۔.

cuniform

cuniculus

coniine

ایک زہریلا الکلی مادّہ جو شیکران کے پودے میں پایا جاتا ہے اور اعصاب کو معطل یا مائوف کر دیتا ہے۔.

cunning

بانکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cone)

نام

ای-میل

تبصرہ

cone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone