تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونے کونے" کے متعقلہ نتائج

کونے کونے

ہر طرف ، جگہ جگہ ، جہاں تہاں.

کونے کونے کے جالے لیتے پِھرْنا

ایک جگہ چین سے نہ بیٹھنا ، راز کی نوہ میں ہرطر گھومنا ، عُیوب کی تلاش میں رہنا.

کونے کونے میں

in every nook and cranny, everywhere

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

کونے

کونا کی جمع اور مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کونے میں بَیٹھ رَہْنا

گوشہ نشینی اختیار کرنا، گوشہ نشین ہوجانا، علائقِ دنیا سے دور ہوکر بیٹھنا، گوشہ نشین ہوجانا

کونے میں پَڑا ہونا

۔سب سے الگ ہونا۔

کونے میں پَڑا رَہْنا

گوشہ نشین ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

کونے کاٹْنا

فوری اور سرسری طور پر مختصر کرنا.

کونے دار

angular

کونے میں پَڑْنا

گوشہ نشین ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے میں بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے مَنے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے لَگ بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

پُوس کونے گُوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اس لیے لوگ کونوں میں گرم ہونے کے لیے گُھستے ہیں یعنی باہر کم نکلتے ہیں .

کونے کی بَیٹْھنے والی

ناتجربہ کار عورت ، گوشہ نشین.

کَھڑے کونے کا تِکُھونٹ

مثلث قائم الزاویہ.

کونے کی خَیر مَنانا

گھر کی دیکھ بھال ، کرنا ، گھر کی حفاظت کرنا ، گھر کا خیال رکھنا

کونے کُھدْرے چھان مارْنا

Search everywhere.

کونے میں جا پَڑْنا

گوشہ نیشن ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا ، چھپ جانا.

کونے وار

ٹکڑا

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

پوس کونے گھوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اور لوگ گرم ہونے کے لیے کونوں میں گھس جاتے ہیں

چار کونے کا چاند

عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ

کونے روپ پر اتنا سنگار

کوئی بد صورت عورت بہت بناؤ سنگار کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کونے کونے کے معانیدیکھیے

کونے کونے

kone-koneकोने-कोने

  • Roman
  • Urdu

کونے کونے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر طرف ، جگہ جگہ ، جہاں تہاں.

Urdu meaning of kone-kone

  • Roman
  • Urdu

  • har taraf, jagah jagah, jahaa.n tahaa.n

कोने-कोने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हर तरफ़, जगह जगह, जहाँ तहाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کونے کونے

ہر طرف ، جگہ جگہ ، جہاں تہاں.

کونے کونے کے جالے لیتے پِھرْنا

ایک جگہ چین سے نہ بیٹھنا ، راز کی نوہ میں ہرطر گھومنا ، عُیوب کی تلاش میں رہنا.

کونے کونے میں

in every nook and cranny, everywhere

کونے گُھوس ہونا

گوشہ نشین ہو جانا ، گھر سے باہر نہ نکلنا ، گم نامی میں بسر ہونا.

کونے

کونا کی جمع اور مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کونے میں بَیٹھ رَہْنا

گوشہ نشینی اختیار کرنا، گوشہ نشین ہوجانا، علائقِ دنیا سے دور ہوکر بیٹھنا، گوشہ نشین ہوجانا

کونے میں پَڑا ہونا

۔سب سے الگ ہونا۔

کونے میں پَڑا رَہْنا

گوشہ نشین ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

کونے کاٹْنا

فوری اور سرسری طور پر مختصر کرنا.

کونے دار

angular

کونے میں پَڑْنا

گوشہ نشین ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے میں بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے مَنے بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

کونے لَگ بَیٹْھنا

گوشہ نشین ہونا ، تنہائی پسند ہونا ، خلوت کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا.

پُوس کونے گُوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اس لیے لوگ کونوں میں گرم ہونے کے لیے گُھستے ہیں یعنی باہر کم نکلتے ہیں .

کونے کی بَیٹْھنے والی

ناتجربہ کار عورت ، گوشہ نشین.

کَھڑے کونے کا تِکُھونٹ

مثلث قائم الزاویہ.

کونے کی خَیر مَنانا

گھر کی دیکھ بھال ، کرنا ، گھر کی حفاظت کرنا ، گھر کا خیال رکھنا

کونے کُھدْرے چھان مارْنا

Search everywhere.

کونے میں جا پَڑْنا

گوشہ نیشن ہو جانا ، خلوت اختیار کر لینا ، الگ تھلگ ہو جانا ، چھپ جانا.

کونے وار

ٹکڑا

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

پوس کونے گھوس

پوس کے مہینے میں سردی بہت پڑتی ہے اور لوگ گرم ہونے کے لیے کونوں میں گھس جاتے ہیں

چار کونے کا چاند

عجیب وغریب چیز، (مجازاً) سن٘گھار دان کا شیشہ

کونے روپ پر اتنا سنگار

کوئی بد صورت عورت بہت بناؤ سنگار کرے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونے کونے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونے کونے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone