تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conduction" کے متعقلہ نتائج
conduction کے لیے اردو الفاظ
conduction کے اردو معانی
اسم
- ایصال یا نقل جیسے پائپ کے ذریعے پانی کا انتقال
- (طبیعیات) موصل کے ذریعے انتقال، مثلاً مادے کی نظر آنے والی ترسیل کے بغیر جسم کے ذریعے اس کے ذروں کا درجۂ حرارت بڑھا کر حرارت کی ترسیل یا محسوس انتقال کے بغیر جسم کے ذریعے برقی قوت کی ترسیل
- (فعلیات) ہیجان کا انتقال یا ترسیل اعصابی نسیج میں
- رسائی
conduction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ईसाल या नक़ल जैसे पाइप के ज़रीये पानी का इंतिक़ाल
- (तबीअयात) मूसिल के ज़रीये इंतिक़ाल, मसलन माद्दे की नज़र आने वाली तरसील के बगै़र जिस्म के ज़रीये इस के ज़र्रों का दर्जा-ए-हरारत बढ़ा कर हरारत की तरसील या महसूस इंतिक़ाल के बगै़र जिस्म के ज़रीये बर्क़ी क़ुव्वत की तरसील
- (फ़ाअलयात) हैजान का इंतिक़ाल या तरसील आसाबी नसीज में
- रसाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conduction)
conduction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔