تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conjunction" کے متعقلہ نتائج

conjunction

ملانے کا عمل یا کیفیت یا اس کی مثال۔.

conjuction

سنگَم

conjunctive

ملانے والا،موصل۔.

conjunctiva

تشریح الاعضا: آنکھ کی جھلّی جو پپوٹوں کے اندر کی طرف ہوتی ہے، مُلتحمہ۔.

conjunct

باہم چسپیدہ، مخلوط، ملائے ہوئے، مربوط۔.

conjuncture

اتفاقات؛ صورت احوال ۔.

conduction

(الف) حرارت کی کسی موصل کے ذریعے زیادہ حرارت والی فضا سے کم حرارت والی فضا کی طرف منتقلی (ب) برقی رو کو کسی جسم میں سے گزارنا، برقی میدان پیدا کر کے.

compunction

اَفْسوس

conjuration

جادو؛ جادو کا منتر۔.

conjugation

صَرْف

conjunction کے لیے اردو الفاظ

conjunction

kənˈdʒʌŋk.ʃən

conjunction کے اردو معانی

اسم

  • وصل
  • جوڑ
  • اتصال
  • صحبت
  • ساتھ
  • میل
  • تلازم
  • (فلکیات) کسی سیارے کا وہ مقام جب وہ زمین یا کسی اور سیارے اور سورج کے ساتھ ایک ہی قطار میں ہوتا ہے
  • دو اجرام فلکی کا قران
  • (گرامر) حروف عطف یا ایسے الفاظ کا کوئی گروہ (and, but, because) جو جملہ میں لفظوں جملوں یا فقروں کو مربوط اور ان کے درمیان تعلق قائم کرتے ہیں
  • مقرون
  • قران
  • اجتماع
  • اجتماعیت
  • جمعیت
  • حرف عطف
  • جفتی
  • مجامعت

conjunction के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वस्ल
  • जोड़
  • इत्तिसाल
  • सोहबत
  • साथ
  • मेल
  • तलाज़ुम
  • (फ़लकियात) किसी सय्यारे का वो मुक़ाम जब वो ज़मीन या किसी और सय्यारे और सूरज के साथ एक ही क़तार में होता है
  • दो अजराम-ए-फल्की का क़िरान
  • (ग्रामर) हुरूफ़ अतफ़ या ऐसे अलफ़ाज़ का कोई गिरोह (and, but, because) जो जुमला में लफ़्ज़ों जुमलों या फ़िक़्रों को मरबूत और उन के दरमयान ताल्लुक़ क़ायम करते हैं
  • मक़रून
  • क़िरान
  • इजतिमा
  • इजतिमाईयत
  • जमईयत
  • हरफ़-ए-अतफ़
  • जुफ़्ती
  • मुजामअत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conjunction)

نام

ای-میل

تبصرہ

conjunction

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone