تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conclusion" کے متعقلہ نتائج
conclusion کے لیے اردو الفاظ
conclusion کے اردو معانی
اسم
- نتیجه
- خاتمه یا اختتام
- آخری حصہ
- مباحثہ یا گفتگو کا آخری حصہ جس میں اختصار سے ماحصل بیان کیا جائے
- نتیجہ، انجام یا مآل کار
- اخذ کردہ نتیجہ
- منطقی مقدمات سے ماخوذ نتیجہ، فیصلہ یا بیان
- حتمی فیصلہ
- آخری تصفیه یا انتظام جو معاہدے کی صورت میں ہو
- (قانون) عذر عارض یا امر عارض، تمادیٔ عارض کرنا
- (گرامر) شرطیہ جملے کا اختتامی حصہ، انت
- اخیر
- انتہا
- انجام
- اتمام
- ختم
- حاصل
conclusion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नतीजे
- खात्मे या इख़तताम
- आख़िरी हिस्सा
- मुबाहिसा या गुफ़्तगु का आख़िरी हिस्सा जिस में इख़तिसार से माहसल बयान किया जाये
- नतीजा, अंजाम माल कार
- अख़ज़ करदा नतीजा
- मंतक़ी मुक़द्दमात से माख़ूज़ नतीजा, फ़ैसला या बयान
- हतमी फ़ैसला
- आख़िरी तसफ़ीए या इंतिज़ाम जो मुआहिदे की सूरत में हो
- (क़ानून) उज़्र आरिज़ या अमर आरिज़, तुम्ह आरिज़ करना
- (ग्रामर) शर्तिया जुमले का इख़ततामी हिस्सा, अंत
- अख़ीर
- इंतिहा
- अंजाम
- इतमाम
- ख़त्म
- हासिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conclusion)
conclusion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔