تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"collusion" کے متعقلہ نتائج
collusion کے لیے اردو الفاظ
collusion کے اردو معانی
اسم
- خفیہ سازش
- دھوکا یا فریب دینے کے لیے خفیہ معاہدہ، خصوصاً ایسے اشخاص کے درمیان جو بظاہر ایک دوسرے کے مخالف، رقیب یا مقابلہ کرنے والے ہوں
- ساز باز
- ملی بھگت
- اٹ سٹ
- سانٹھ گانٹھ
- اندرونی قرار داد
- سٹا بٹا
- بندش
- خفیہ قرار داد
- خفیہ مفاہمت
collusion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खु़फ़ीया साज़िश
- धोका या फ़रेब देने के लिए खु़फ़ीया मुआहिदा, ख़ुसूसन ऐसे अश्ख़ास के दरमयान जो बज़ाहिर एक दूसरे के मुख़ालिफ़, रक़ीब या मुक़ाबला करने वाले हूँ
- साज़ बाज़
- मिली भगत
- एट सट
- सांठ गांठ
- अंदरूनी क़रारदाद
- सट्टा बटा
- बंदिश
- खु़फ़ीया क़रारदाद
- खु़फ़ीया मुफ़ाहमत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (collusion)
collusion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔