تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conch" کے متعقلہ نتائج

conch

سَنکھ

کونچ

ایک بیل دار درخت اور اس کی پھلی کا نام، جس کے چھڑکنے سے آدمی کے جسم میں خارش ہونے لگتی ہے، بطورِ دوا بھی استعمال کرتے ہیں (لاط: Mucuna Prurita)

conchy

کا متبادل.

کونچ پَھلی

کونچ کے درخت کی پھلی جو سیم کی پھلی سے مشابہ مگر موٹی اور انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بطورِ دوا استعمال ہوتی ہے.

concha

تشریح الاعضا: سیپ سے ملتا جلتا عضو خصوصاً صدفۂ گوش یا کان کے اندر کا خول جس میں سے پردے کی طرف نالی جاتی ہے۔.

conchie

تحقیراً: عوام: فوجی بھرتی کا اصولی مخالف بزعم خود بڑا امن پسند۔.

کونچا

کوچا، کسی نوک دار چیز کا تھوڑا سا زخم، جو آر پار نہ ہو، کچوکا، تراکیب میں مستعمل

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کونچا لَگانا

رک: کون٘چا دینا ، کچوکے لگانا.

کونچا کَریلا

وہ شخص جس کے منھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں، کوچا کریلا.

conchology

حیوانیات: صدفیات، سیپیوں،گھونگوں وغیرہ کا مطالعہ۔.

conchoidal

کان کنی: دو خولی صدفے سے ملتی جلتی( دراڑ وغیرہ).

conchologist

سیپیوں کا حال پڑھنے والا

conchiferous

کَھپریلا

کون٘چْنا

کھرچنا

conch کے لیے اردو الفاظ

conch

kɒntʃ

conch کے اردو معانی

اسم

  • سنکھ
  • ناقوس
  • گھونگا مچھلی یا اس کا گھونگا
  • سیپ
  • نرسنگھا
  • مختلف سمندری حیوانات ناعمه / معدہ پایاں میں سے کوئی ایک، خصوصاً اسٹرومبس گیگس (Strombus gigas) کی کوئی قسم
  • حیوان ناعمہ کا لمبا مینار نما گھونگا جسے سنکھ کہتے ہیں اور جو اکثر ٹرمپٹ (ناقوس) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
  • (فن تعمیر) گنبد کی اندرونی مجوف سطح
  • جوف گوش یا کان کا گھگا
  • حلزونی صدف
  • کوڑا
  • مہرا

conch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • संख्
  • नाक़ूस
  • घोंगा मछली या इस का घोंगा
  • सैप
  • नरसिंघा
  • मुख़्तलिफ़ समुंद्री हैवानात ना उम्मे / मादा पायां में से कोई एक, ख़ुसूसन असटरोमबस गीगस (Strombus gigas) की कोई क़सम
  • हैवान नाइमा का लंबा मीनार नुमा घोंगा जिसे संख् कहते हैं और जो अक्सर टरमपट (नाक़ूस) के तौर पर इस्तिमाल किया जाता है
  • (फ़न तामीर) गनबद की अंदरूनी मुजव्वफ़ सतह
  • जोफ़ गोश या कान का घग्गा
  • हलज़ोनी सदफ़
  • कूड़ा
  • मोहरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conch)

نام

ای-میل

تبصرہ

conch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone