تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"communion" کے متعقلہ نتائج
communion کے لیے اردو الفاظ
communion کے اردو معانی
اسم
- عمل اشتراک، مشترکہ طور پر رکھنا یا مشترک طور پر رکھی گئی چیزوں کی حالت
- شرکت
- برادری یا سماج
- جماعت یا رفاقت
- باہمی تعلق یا رابطہ
- خیالات و احساسات کا روحانی تبادلہ، عموماً انسان اور فطرت یا مافوق الفطرت ہستی کے درمیان
- اکثر، مذہبی ہم مشربی یا رابطہ
- مذہبی انجمن
- ایک ہی مذہبی عقیدہ رکھنے والے اشخاص کی جماعت
- مذہبی فرقہ
- (اکثر بڑے C کے ساتھ) عشائے ربانی میں شرکت
- عشائے ربانی کے تبرکات تناول کرنے کا عمل
- عشائے ربانی منانے کا عمل
- عشائے ربانی
- اشتراک مذہبی گروہ
- اہل مشرب
- مذہبی گروه
- تعلق
- رابطه
- آمد و رفت
- خط و کتابت
- سنگت
- صحبت
- ملاقات
communion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमल इश्तिराक, मुशतर्का तौर पर रखना या मुश्तर्क तौर पर रखी गई चीज़ों की हालत
- शिरकत
- बिरादरी या समाज
- जमात या रिफ़ाक़त
- बाहमी ताल्लुक़ या राबिता
- ख़्यालात-ओ-एहसासात का रुहानी तबादला, उमूमन इंसान और फ़ित्रत या माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत हस्ती के दरमयान
- अक्सर, मज़हबी हम मशरबी या राबिता
- मज़हबी अंजुमन
- एक ही मज़हबी अक़ीदा रखने वाले अश्ख़ास की जमात
- मज़हबी फ़िर्क़ा
- (अक्सर बड़े C के साथ) अशाए रब्बानी में शिरकत
- अशाए रब्बानी के तबर्रुकात तनावुल करने का अमल
- अशाए रब्बानी मनाने का अमल
- अशाए रब्बानी
- इश्तिराक मज़हबी गिरोह
- अहल मशरब
- मज़हबी गरोए
- ताल्लुक़
- राबते
- आमद-ओ-रफ़त
- ख़त-ओ-किताबत
- संगत
- सोहबत
- मुलाक़ात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (communion)
communion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔