تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"come up" کے متعقلہ نتائج
come up کے لیے اردو الفاظ
come up کے اردو معانی
فعل لازم، فعل
- کسی معاملہ پر بات ہونا یا کسی موضوع کا زیر بحث آنا
- کسی با اختیار جماعت کے سامنے پیش ہونا، یا پیش کیا جانا
- موازنہ یا مقابلہ کیا جانا
- آگے بڑھنا یا قریب آنا
- شانہ بشانہ چلنا
- اگنا یا پھوٹنا
- رائج ہونا
- مقبول ہونا
- معیار کے مطابق ہونا
- پورا اترنا
come up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, क्रिया
- किसी मुआमला पर बात होना या किसी मौज़ू का ज़ेर-ए-बहिस आना
- किसी बाइख़तियार जमात के सामने पेश होना, या पेश किया जाना
- मुवाज़ना या मुक़ाबला किया जाना
- आगे बढ़ना या क़रीब आना
- शाना बशाना चलना
- उगना या फूटना
- राइज होना
- मक़बूल होना
- मयार के मुताबिक़ होना
- पूरा उतरना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (come up)
come up
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔