تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"collodion" کے متعقلہ نتائج
collodion کے لیے اردو الفاظ
collodion کے اردو معانی
اسم
- سریش پنبہ
- کولوڈیان
- جراحی اور عکاسی میں استعمال ہونے والا ایک محلول
- ایک مادہ جو بارود پنبہ (بھک روئی) کو ایتھر میں حل کر کے یا ایتھر اور الکحل کے آمیزے میں حل کر کے بنایا جاتا ہے: یہ محلول چھوٹے زخموں پر بطور پلاسٹر اور فوٹو گرافی کی فلموں/ پلیٹوں پر عمل کے لیے استعمال ہوتا ہے
- محلول کولوڈین
collodion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुरेश पुंबा
- को लौडियॉँ
- जर्राही और अक्कासी में इस्तिमाल होने वाला एक महलूल
- एक माद्दा जो बारूद पुंबा (भक् रवी) को अथर में हल कर के या अथर और अलकहल के आमीज़े में हल कर के बनाया जाता है: ये महलूल छोटे ज़ख़मों पर बतौर प्लास्टर और फोटोग्राफी की फिल्मों/ प्लेटों पर अमल के लिए इस्तिमाल होता है
- महलूल को लो डीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (collodion)
collodion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔