تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"collective bargaining" کے متعقلہ نتائج
collective bargaining کے لیے اردو الفاظ
collective bargaining کے اردو معانی
اسم
- اجتماعی سودا بازی: اجتماعی سودا کرنے کا رواج یا اصول جس کے تحت مزدور یا اجیر اجتماعی طور پر آجروں سے اجرت، کام کے گھنٹوں کی تعداد اور فوائد و مراعات کے متعلق معاملات طے کرتے ہیں، یہ معاملات طرفین کے نمائندوں کے درمیان بھی طے کیے جاتے ہیں
- اجتماعی سودا کاری
- اجتماعی معاملت
collective bargaining के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इजतिमाई सौदा बाज़ी: इजतिमाई सौदा करने का रिवाज या उसूल जिस के तहत मज़दूर या अजीर इजतिमाई तौर पर आजिरों से उजरत, काम के घंटों की तादाद और फ़वाइद-ओ-मुराआत के मुताल्लिक़ मुआमलात तै करते हैं, ये मुआमलात तरफ़ैन के नुमाइंदों के दरमयान भी तै किए जाते हैं
- इजतिमाई सौदा कारी
- इजतिमाई मुआमलत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (collective bargaining)
collective bargaining
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔