تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coke" کے متعقلہ نتائج
coke کے لیے اردو الفاظ
coke کے اردو معانی
اسم، فعل
- کوک
- (عوامی) کوکین
- (بڑے C سے) مشروب کوکا کولا
- (تجارتی نشان)
اسم
- نر کوئلہ
- ہلکا کوئلہ
- کوک، زیادہ کاربن والا ایندھن جسے پتھر کے کوئلے سے بذریعہ کشید فالتو مادہ خارج کر کے حاصل کیا جاتا ہے اور خاص طور پر دھاتیں بنانے کے کام آتا ہے
- دیگر کاربونی اشیاء مثلاً پٹرولیم، سے کشید کے بعد حاصل شدہ مادہ
- جھانواں کوئلہ
- پتھر کا کوئلہ جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں
فعل لازم، فعل متعدی
- کوک میں بدلنا یا تبدیل کرنا
coke के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- कोक
- (अवामी) कोकीन
- (बड़े C से) मशरूब कोका कोला
- (तिजारती निशान
संज्ञा
- नर कोयला
- हल्का कोयला
- कोक, ज़्यादा कार्बन वाला ईंधन जिसे पत्थर के कोइले से बज़रीया कशीद फ़ालतू माद्दा ख़ारिज कर के हासिल किया जाता है और खासतौर पर धातें बनाने के काम आता है
- दीगर कार्बोनी अशीया मसलन पैट्रोलीयम, से कशीद के बाद हासिल शूदा माद्दा
- झा नवां कोयला
- पत्थर का कोयला जिस को जिला कर बुझा लेते हैं
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कोक में बदलना या तबदील करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cake
(الف) آٹا، مکھن ،انڈا ،شکر وغیرہ ملا کرتندور میں سینک کر تیار کیا جانے والا ایک طرح کا کلچہ ،کیک(ب) اسی کی چپٹی گول بڑی یا آرائشی شکل، اکثرمزین اور کسی قسم کا قوام چڑھا ہوتا ہے۔.
upside-down cake
معکوس کیک، ایک طرح کا نرم کیک جس کی تہ میں میوہ اور شیرہ بھرا ہوتا ہے اور پیش کرنے سے پہلے اُسے الٹا کر لیا جاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (coke)
coke
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔