تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cognate" کے متعقلہ نتائج
cognate کے لیے اردو الفاظ
cognate کے اردو معانی
صفت
- ہم اصل
- خونی رشتہ سے قرابت دار
- پیدائش کی نسبت سے رشتہ دار
- ننہیالی قرابت دار
- ہم جد
- ہم مصدر
- ہم خاندان
- ہم نسل
- ہم زبان
- ہم طبیعت
- کسی بھی قسم کی قربت یا نسبت رکھنے والے
- متجانس
- ناتے دار
- رشتہ دار
- قرابتی
- سمبندھی
- نسبتی
اسم
- پیدائشی نسبت کے رشتوں سے منسلک شخص
- ننھیالی رشتہ دار
- کوئی بھی چیز جو کسی دوسری چیز سے اصل یا خاصیت کی بنیاد پر نسبت رکھتی ہو
- خونی رشته دار
- صلبی تعلق
- نسلی تعلق
- ناته
- رشته
- تعلق
- نسبت
- قرابت
- سمبندھ
cognate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हम असल
- ख़ूनी रिश्ता से क़राबतदार
- पैदाइश की निसबत से रिश्तेदार
- ननहीअली क़राबतदार
- हम जद
- हम मुसद्दिर
- हमख़ानदान
- हमनसल
- हम ज़बान
- हम तबीयत
- किसी भी किस्म की क़ुरबत या निसबत रखने वाले
- मुतजानिस
- नातेदार
- रिश्तेदार
- क़िराबती
- संबंधी
- निसबती
संज्ञा
- पैदाइशी निसबत के रिश्तों से मुंसलिक शख़्स
- नन्हियाली रिश्तेदार
- कोई भी चीज़ जो किसी दूसरी चीज़ से असल या ख़ासीयत की बुनियाद पर निसबत रखती हो
- ख़ूनी रिश्तेदार
- सुलबी ताल्लुक़
- नसली ताल्लुक़
- नाते
- रिश्ते
- ताल्लुक़
- निसबत
- क़राबत
- संबंध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cognate)
cognate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔