تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cocktail" کے متعقلہ نتائج
cocktail کے لیے اردو الفاظ
cocktail کے اردو معانی
اسم
- کاک ٹیل
- شرابوں کا آمیزہ
- ایسی مشروبات میں سے کوئی ایک، جن میں جن، وھسکی یا برانڈی جیسی شرابیں جو دوسری الکحلی شرابوں یا پھلوں کے رس کے ساتھ ملائی جاتی ہیں
- ایک محرک اشتہا (جس میں عموماً سمندری غذائیں، پھل یا رس ہوتے ہیں) جو کھانے میں سب سے پہلے کھلایا جاتا ہے
صفت
- آمیزہ مشروبات کے متعلق
- ایسا لباس جو نیم رسمی مواقع کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہو
اسم
- دم کٹا گھوڑا
- وہ گھوڑا جو اصیل نہ ہو
- گھڑ دوڑی گھوڑا
- اوچھا
- نو دو لتیا
- ایک قسم کا بھونرا
cocktail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कॉकटेल
- शराबों का आमेज़ाह
- ऐसी मशरूबात में से कोई एक, जन में जिन, व्हिस्की या ब्रांडी जैसी शराबें जो दूसरी अलकहली शराबों या फलों के रस के साथ मिलाई जाती हैं
- एक मुहर्रिक इशतिहा (जिस में उमूमन समुंद्री ग़िज़ाएं, फल या रस होते हैं) जो खाने में सब से पहले खिलाया जाता है
विशेषण
- आमेज़ाह मशरूबात के मुताल्लिक़
- ऐसा लिबास जो नियम रस्मी मवाक़े के लिए डिज़ाइन किया गया हो
संज्ञा
- दम कटा घोड़ा
- वो घोड़ा जो असील ना हो
- घड़ दौड़ी घोड़ा
- ओछा
- नौ दो लतिया
- एक किस्म का भौंरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cocktail)
cocktail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔