تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coach" کے متعقلہ نتائج
coach کے لیے اردو الفاظ
coach کے اردو معانی
اسم
- کوچ
- بڑی اور بند چار پہیوں کی عموماً مسافر گاڑی یا بگھی
- ہوائی جہاز میں سفری درجہ جو اول درجہ کی نسبت کم آسائش والا اور کم کرایہ کا ہوتا ہے، ریل گاڑی کا مسافر ڈبا، خصوصاً وہ جو آرام دہ یا سونے کے ڈبے کے مقابلہ میں معمولی قسم کا ہو
- عام مسافر بس
- نجی طور پر پرائیویٹ ٹیوٹر جو طالب علم کو امتحان کی تیاری کرائے
- کھیلوں کے مقابلوں کی تیاری کرانے والا استاد
- بیس بال کلب کا وہ رکن جو پہلے یا تیسرے اڈے کے پاس کھڑا ہو کر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اس وقت ہدایات دیتا ہے جبکہ وہ اڈوں کے درمیان دوڑ رہے ہوتے ہیں
- ادا کار کو ہدایت دینے والا
- خانگی معلم
- کشتی رانی کا استاد
- شاہی گاڑی
- سواری گاڑی
- ریل کا ڈبا
- بحری جنگی جہاز کا پچھلا کمرہ
- گھونگا
- سنکھ
- سواری کی گاڑی
- کرایہ کی گاڑی
- ٹھیکہ گاڑی
فعل متعدی
- اتالیق کی حیثیت سے ہدایت یا مشورہ دینا
- امتحان کے واسطے خانگی طور سے تعلیم دینا
- امتحان کے لیے تیار کرنا
- کشتی کھینا سکھانا
- ہدایتیں دینا
- سکھانا
- پڑھانا
فعل لازم
- استاد کی حیثیت سے کام کرنا
- استاد کے ساتھ مطالعہ کرنا یا استاد سے ہدایت لینا
- سواری گاڑی میں سفر کرنا
- خانگی معلم سے تعلیم پانا
- کشتی کھینا سیکھنا
coach के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कूच
- बड़ी और बंद चार पहीयों की उमूमन मुसाफ़िर गाड़ी या बग्घी
- हवाई जहाज़ में सफ़री दर्जा जो अव्वल दर्जा की निसबत कम आसाइश वाला और कम किराया का होता है, रेलगाड़ी का मुसाफ़िर डिब्बा, ख़ुसूसन वो जो आरामदेह या सोने के डिब्बे के मुक़ाबला में मामूली किस्म का हो
- आम मुसाफ़िर बस
- निजी तौर पर प्राईवेट टयूटर जो तालिब-ए-इल्म को इमतिहान की तैय्यारी किराए
- खेलों के मुक़ाबलों की तैय्यारी कराने वाला उस्ताद
- बीस बाल कलब का वो रुकन जो पहले या तीसरे अड्डे के पास खड़ा हो कर अपनी टीम के खिलाड़ियों को इस वक़्त हिदायात देता है जबकि वो अड्डों के दरमयान दौड़ रहे होते हैं
- अदाकार को हिदायत देने वाला
- ख़ानगी मुअल्लिम
- कशतीरानी का उस्ताद
- शाही गाड़ी
- सवारी गाड़ी
- रेल का डिब्बा
- बहरी जंगी जहाज़ का पिछला कमरा
- घोंगा
- संख्
- सवारी की गाड़ी
- किराया की गाड़ी
- ठेका गाड़ी
सकर्मक क्रिया
- अतालीक़ की हैसियत से हिदायत या मश्वरा देना
- इमतिहान के वास्ते ख़ानगी तौर से तालीम देना
- इमतिहान के लिए तैय्यार करना
- क्षति खेना सिखाना
- हिदायतें देना
- सिखाना
- पढ़ाना
अकर्मक क्रिया
- उस्ताद की हैसियत से काम करना
- उस्ताद के साथ मुताला करना या उस्ताद से हिदायत लेना
- सवारी गाड़ी में सफ़र करना
- ख़ानगी मुअल्लिम से तालीम पाना
- क्षति खेना सीखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (coach)
coach
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔