تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coach dog" کے متعقلہ نتائج
coach dog کے لیے اردو الفاظ
coach dog کے اردو معانی
اسم
- گلدار کتا
- چتی دار ڈلمیشین کتا: جو وضع قطع اور جسامت میں شکاری کتے سے ملتا جلتا ہے، شکار کی نشاندہی کرنے کے لیے اسے شکاری گاڑی کے ساتھ ساتھ چلنے کی تربیت دی جاتی ہے، اس کی سفید کھال پر بہت سے چھوٹے چھوٹے کالے یا کتھئی رنگ کے چتے یا گل ہوتے ہیں
- گلدار کتا
- بڑے قد کا چھوٹے بالوں والا، سفید کتا جس کے جسم پر کالے یا بھورے دھبے ہوتے ہیں
coach dog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गिलदार कुत्ता
- चित्तीदार डलमीशीन कुत्ता: जो वज़ा क़ता और जसामत में शिकारी कुत्ते से मिलता जुलता है, शिकार की निशानदेही करने के लिए उसे शिकारी गाड़ी के साथ साथ चलने की तर्बीयत दी जाती है, इस की सफ़ैद खाल पर बहुत से छोटे छोटे काले या कत्थई रंग के चते या गुल होते हैं
- गिलदार कुत्ता
- बड़े क़द का छोटे बालों वाला, सफ़ैद कुत्ता जिस के जिस्म पर काले या भूरे धब्बे होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (coach dog)
coach dog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔