تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clump" کے متعقلہ نتائج

clump

ڈالا

clumpy

جُھنڈدار

clomp

ف معنی ۲ کا متبادل۔.

clumps

بھنڈ

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چُھپ

پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُوم

چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

قَوْم

آدمیوں کا گروہ، جماعت

چُپ کے

چپکا کی جمع یا مغیرہ حالت، چپ، خاموش

خُم

پانی یا شراب کا مٹکا، گھڑا، بڑی ہانڈی، پیپا

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ، ملکی

قَومَہ

نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا

خماع

an intoxicated gait

چُمّا

بوسہ، چوما

clump کے لیے اردو الفاظ

clump

klʌmp

clump کے اردو معانی

اسم

  • کنج
  • جھنڈ
  • بے ہیئت انبار
  • تودہ
  • دنبل
  • درختوں یا جھاڑیوں کا جھنڈ
  • بھدا اور بھاری شور
  • بے ڈھنگی اور ست چال
  • (جرثومیات و مناعیات) ذروں کی مجتمع تعداد، مثلاً سرخ خون کے خلیے یا جراثیم جومل کر چسپیده ہو گئے ہوں

فعل متعدی

  • جھنڈ میں جمع ہونا یا جھنڈ بنانا
  • انبار یا ڈھیر بنانا
  • جمع ہونا
  • (جرثومیات و مناعیات) چسپیدگی کے طریقے سے تودہ یا ڈھیر کی شکل میں جمع ہونا
  • گنوار پن سے چلانا
  • بے ڈھنگے پن سے چلانا
  • گنجان درخت لگانا
  • ڈھیر لگانا
  • انبار لگانا
  • جوتے میں دوہرا تلا لگانا

فعل لازم

  • بھدے پن سے چلنا
  • (جرثومیات و مناعیات) تودہ بننا

clump के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कुंज
  • झुंड
  • बे हैयत अंबार
  • तोदाह
  • दंबल
  • दरख़्तों या झाड़ीयों का झुंड
  • भद्दा और भारी शोर
  • बेढंगी और सत चाल
  • (जरसूमियात-ओ-मनाईआत) ज़र्रों की मुजतमा तादाद, मसलन सुर्ख़ ख़ून के ख़लीए या जरासीम जो मिल कर चसपीदे हो गए हूँ

सकर्मक क्रिया

  • झुंड में जमा होना या झुंड बनाना
  • अंबार या ढेर बनाना
  • जमा होना
  • (जरसूमियात-ओ-मनाईआत) चस्पीदगी के तरीक़े से तोदाह या ढेर की शक्ल में जमा होना
  • गंवार पन से चलाना
  • बे ढंगे पन से चलाना
  • ग़नजान दरख़्त लगाना
  • ढेर लगाना
  • अंबार लगाना
  • जूते में दोहरा तिला लगाना

अकर्मक क्रिया

  • भद्दे पन से चलना
  • (जरसूमियात-ओ-मनाईआत) तोदाह बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clump)

نام

ای-میل

تبصرہ

clump

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone