تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clover" کے متعقلہ نتائج

clover

تپتیا جنس(Trifolium ٹرائی فولیم) کا کوئی پھلی دار پودا جو جانوروں کے چارے کے لیے استعمال ہوتا ہے، سہ برگہ۔.

clover leaf

Japanese clover

Dutch clover

bush clover

Japan clover

to be in clover

کولْھواڑا

رک : کولھواڑ.

کَلْواری

کلوار

کِھلْواڑ

کھیل، کِھلّی، مذاق، تفریح، شرارت، من بہلواون، دل لگی، بچکانہ حرکت، من بہلانے یا وقت گزارنے کے لیے یوں ہی کیا جانے والا ایسا کام جو بچوں کے کھیل کی طرح کا ہو، کسی کی جذبات کو مجروح کرنا، خجل ہو کر کیا جانے والا کام، معمولی یا نیچ کام

کُلْھوار

شکر سازی کے کارخانے کا وہ حصّہ جہاں گنے کا رس نکالا اور پکایا جاتا ہے .

کولْھواڑ

وہ جگہ جہاں تیل نکالتے یا گَنّا پیلنے کا کولھو لگایا جائے عموماً گَنّا پلنے کے لیے کولھو لگائے جانے کی جگہ

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کَلْوارَن

کلوار کی جورو ؛ شراب بیچنے والی عورت.

کیلاوَر

تین پتّی کا درخت ہوتا ہے اور کاشت اس کی عموماً چارے کے واسطے ہوتی ہے.

clover کے لیے اردو الفاظ

clover

ˈkləʊ.vər

clover کے اردو معانی

اسم

  • تپتیا گھاس
  • سه شاخہ، پتوں والی پھلی دار بوٹی جس کے چھوٹے گول یا بیضوی پھول نوکدار ہوتے ہیں، اس کی مختلف قسمیں وسیع پیمانے پر بطور چارا کاشت کی جاتی ہیں
  • شبدر
  • نفل
  • طرفیل

clover के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिपतिया घास
  • से शाख़ा, पत्तों वाली फलीदार बूटी जिस के छोटे गोल या बैज़वी फूल नोकदार होते हैं, इस की मुख़्तलिफ़ क़िस्में वसीअ पैमाने पर बतौर चारा काशत की जाती हैं
  • शबदर
  • नफ़ल
  • तरफ़ील

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clover)

نام

ای-میل

تبصرہ

clover

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone