تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْھوار" کے متعقلہ نتائج

کُلْھوار

شکر سازی کے کارخانے کا وہ حصّہ جہاں گنے کا رس نکالا اور پکایا جاتا ہے .

کَلْوار

شراب کشید کرنے اور بیچنے والا، بادہ فروش

کَلْھیاری

کِلْکل کرنے والی ، جھگڑالو عورت .

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

کَلْہارا

جھگڑالُو، لڑاکا، فسادی .

کَلِہارِی

कलियारी (पौधा)

کَلْواری

کلوار

کَلْوار خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی بھٹی.

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلَیری

کوڑیون سے تیار کردہ ہاتھ میں باندھنے کا چھوٹا ہار .

کَھلاری

وہ مقام جہاں نمک سازی ہوتی ہے.

کھولارا

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کِھلَورِیاں

کِھیلیاں، گلوریاں، بُھنے ہوئے بیج وغیرہ جو من٘ہ صاف کرنے کے واسطے کھاتے ہیں.

کِھلارِیاں

کھلار (رک) کی جمع ، ہن٘سی مذاق ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے کھلاریاں کرنا ، کھلاریاں رہنا ، کھلاریاں ہونا وغیرہ.

کَلْری

(ماہی گیری) جسامت اور ساخت کے لحاظ سے جھینگوں کے تین گروہوں میں سے دوسرے گروہ کے جھینگے جو پہلے نمبر جیارو سے چھوٹے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْھوار کے معانیدیکھیے

کُلْھوار

kulhvaar•कुल्हवार

  • Roman
  • Urdu

کُلْھوار کے اردو معانی

  • شکر سازی کے کارخانے کا وہ حصّہ جہاں گنے کا رس نکالا اور پکایا جاتا ہے .

Urdu meaning of kulhvaar

  • Roman
  • Urdu

  • shukr saazii ke kaarKhaane ka vo hissaa jahaa.n gine ka ras nikaalaa aur pakaayaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْھوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْھوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone