تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"climber" کے متعقلہ نتائج
climber کے لیے اردو الفاظ
climber کے اردو معانی
- چڑھنے والا
- چڑھویا
- بلنگیا
- لتا بیل
- وہ چڑھو یا پرندہ جس کے دونوں پاؤں کی دو انگلیاں سامنے اور دو پیچھے ہوتی ہیں
- چڑھنے میں مددگار ترکیب مثلاً تلے میں کیلیں لگے جوتے
- (نباتیات) لتا بیل جو کسی چیز کے سہارے اوپر چڑھتی ہے
- (طیوریات) چڑھنے والے پرندوں میں سے ایک بشمول طوطا، ہدہد یا کٹھ پھوڑ
- کھٹ بڑھئی
- (بول چال) وہ شخص جو جارحانہ طور پر بلند سماجی رتبہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے
- عشقہ
- چڑھ بیل
- صعودہ
climber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चढ़ने वाला
- चढ़वया
- बलनगया
- लता बैल
- वो चढ़ो या परिंदा जिस के दोनों पांव की दो उंगलियां सामने और दो पीछे होती हैं
- चढ़ने में मददगार तरकीब मसलन तले में कीलें लगे जूते
- (नबातीयात) लता बैल जो किसी चीज़ के सहारे ऊपर चढ़ती है
- (तीवरयात) चढ़ने वाले परिन्दों में से एक बिशमोल तोता, हुदहुद या कठ फोड़
- खट बढ़ई
- (बोल चाल) वो शख़्स जो जारिहाना तौर पर बुलंद समाजी रुतबा हासिल करने की कोशिश करता है
- अशिक़ा
- चढ़ बैल
- साअदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (climber)
climber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
social climber
تحقیراً: سما جی برتری حاصل کرنے کے لیے او نچے طبقے میں در آنے کا خواہاں۔.