تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْبَر" کے متعقلہ نتائج

چَمْبَر

چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

چِمْبُر

کم درجے کی گھاس

خِیار چَمْبَر

Indian laburnum, the plant Cassia fistula

چِمْبُور

رک : چمبر

چَمْبا

رک : چمبھا مع اسناد

چَمْبَل

رک : چملا

چُمْبا

چُمّا ، بوسہ

چَمبُو

پہاڑ کے دامن کی ایسی نشیبی زمین جہاں کچھ عرصے سے برسات کا پانی کھڑا رہے اور موسم بہار میں چاول کی کاشت کے لایق ہو جائے

چَوبَر

دلیر ، طاقت ور ، بہادر .

چُمْبَک

مقناطیس، آہن ربا، سن٘گ مقناطیس

چُمْبَل

حمّالوں کے سر پر بوجھ کے نیچے رکھنے کی کنڈلی نما بنی ہوئی چیز جس پر چن٘دیا سے الگ بوجھ ٹکا رہے اور چن٘دیا پر بوجھ کی رگڑ نہ لگے بعض حمّال ضرورت کے وقت کپڑے کو موڑ کر سر پر رکھ لیتے ہیں اور اس پر بوجھ ٹکا لیتے ہیں ، این٘ڈوا

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چَمَّر

رک : چن٘بر ، چن٘ور.

چَن٘بَر

حلقہ، گردہ، کنڈلی، گھیرا، محیط

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْبَر کے معانیدیکھیے

چَمْبَر

chambar•चम्बर

وزن : 22

دیکھیے: چَن٘بَر

  • Roman
  • Urdu

چَمْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنبر، آسمان کا دور، چلم کا سرپوش، چلم کا ڈھکنا، گردن کی ہنسلی

Urdu meaning of chambar

  • Roman
  • Urdu

  • chambar, aasmaan ka daur, chilim ka sarposh, chilim ka Dhaknaa, gardan kii ha.nslii

چَمْبَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone