تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"classicism" کے متعقلہ نتائج

classicism

قدیم، روایتی یا کلاسیکی اسلوب و انداز کا اتباع.

classicism کے لیے اردو الفاظ

classicism

ˈklæs.ɪ.sɪ.zəm

classicism کے اردو معانی

اسم

  • کلاسیکیت
  • کلاسیکی ادب و فن کے اصول یا ان اصولوں سے وابستگی
  • قدیم ادب کی تقلید
  • ادب و فن میں کلاسیکی اسلوب، خصوصاً ہیئت کو زیادہ اہمیت دینے کی صورت میں، جس کے مظاہر مہارت، سادگی اور متانت ہوتے ہیں
  • کلاسیکی محاورہ یا ہیئت
  • لاطینی محاورہ
  • کلاسیکی علم و فضل
  • قدیم یونانی و لاطینی ادبیات میں مہارت اور ان کے اسالیب کی تقلید
  • حمایت ادبیات یونانی و لاطینی

classicism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कलासीकीत
  • क्लासिकी अदब-ओ-फ़न के उसूल या उन उसूलों से वाबस्तगी
  • क़दीम अदब की तक़लीद
  • अदब-ओ-फ़न में क्लासिकी उस्लूब, ख़ुसूसन हैयत को ज़्यादा एहमीयत देने की सूरत में, जिस के मज़ाहिर महारत, सादगी और मितानत होते हैं
  • क्लासिकी मुहावरा या हैयत
  • लातीनी मुहावरा
  • क्लासिकी इलम-ओ-फ़ज़ल
  • क़दीम यूनानी-ओ-लातीनी अदबीयात में महारत और उन के असालीब की तक़लीद
  • हिमायत अदबीयात यूनानी-ओ-लातीनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

classicism

قدیم، روایتی یا کلاسیکی اسلوب و انداز کا اتباع.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (classicism)

نام

ای-میل

تبصرہ

classicism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone