تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"classicalism" کے متعقلہ نتائج
classicalism کے لیے اردو الفاظ
classicalism کے اردو معانی
- کلاسیکیت
- کلاسیکی ادب و فن کے اصول یا ان اصولوں سے وابستگی
- قدیم ادب کی تقلید
- ادب و فن میں کلاسیکی اسلوب، خصوصاً ہیئت کو زیادہ اہمیت دینے کی صورت میں، جس کے مظاہر مہارت، سادگی اور متانت ہوتے ہیں
- کلاسیکی محاورہ یا ہیئت
- لاطینی محاورہ
- کلاسیکی علم و فضل
- قدیم یونانی و لاطینی ادبیات میں مہارت اور ان کے اسالیب کی تقلید
- حمایت ادبیات یونانی و لاطینی
classicalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कलासीकीत
- क्लासिकी अदब-ओ-फ़न के उसूल या उन उसूलों से वाबस्तगी
- क़दीम अदब की तक़लीद
- अदब-ओ-फ़न में क्लासिकी उस्लूब, ख़ुसूसन हैयत को ज़्यादा एहमीयत देने की सूरत में, जिस के मज़ाहिर महारत, सादगी और मितानत होते हैं
- क्लासिकी मुहावरा या हैयत
- लातीनी मुहावरा
- क्लासिकी इलम-ओ-फ़ज़ल
- क़दीम यूनानी-ओ-लातीनी अदबीयात में महारत और उन के असालीब की तक़लीद
- हिमायत अदबीयात यूनानी-ओ-लातीनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (classicalism)
classicalism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔