تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clapboard" کے متعقلہ نتائج
clapboard کے لیے اردو الفاظ
clapboard کے اردو معانی
اسم
- اصلاً، شاہ بلوط کے تختہ کا ایک سائز جو بندوق کی نال کا چوبی حلقہ بنانے اور دیوار کی تختہ بندی کے لیے استعمال ہوتا تھا
- امریکہ میں، لمبا اور پتلا تختہ جس کا ایک سرا دوسرے سرے کی بہ نسبت موٹا ہوتا ہے، ایسے تختوں کے موٹے سرے باریک سروں پر رکھ کر عمارات کی بیرونی دیواریں ڈھانپی جاتی ہیں
- اسی قسم کا سقفی تختہ
فعل متعدی
- کلیپ بورڈ یا لکڑی کے تختوں سے ڈھانپنا
clapboard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अस्लन, शाह बलूत के तख़्ता का एक साइज़ जो बंदूक़ की नाल का चोबी हलक़ा बनाने और दीवार की तख़ताबंदी के लिए इस्तिमाल होता था
- अमरीका में, लंबा और पुतला तख़्ता जिस का एक सिरा दूसरे सिरे की बनिसबत मोटा होता है, ऐसे तख़्तों के मोटे सिरे बारीक सुरों पर रख कर इमारात की बैरूनी दीवारें ढाँपी जाती हैं
- इसी किस्म का सक़फ़ी तख़्ता
सकर्मक क्रिया
- कलीप बोर्ड या लक्कड़ी के तख़्तों से ढाँपना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clapboard)
clapboard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔