تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clap" کے متعقلہ نتائج

clap

گَرَج

clip

کاٹْنا

clapboard

امریکا WEATHER-BOARD.

clapperboard

سینما: تالی تختہ، چول دار لکڑی کا جڑواں تختہ جس سے کھٹا کا کرکے فلم بندی کا آغاز کرتے ہیں.

clapper

گھنٹے کی زبان ، لٹکن یا ضرب لگانے کی موگری.

claptrap

دِکھاوا

clapperclaw

لتاڑنا

clapping

کھٹکا

thunder-clap

کَڑاکا

hand-clap

دَسْتَک

چَھپ

چھپنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

خِلاف

برعکس، ناموافق، بر خلاف

خَلِیفَہ

(اللہ کا) نائب

کلّاپ

کتوں کا محافظ، کتے پالنے والا شخص

کَلاپ

ایک ہی قسم کی بہت سی چیزوں یا باتوں کا گروپ، کسی چیز کو یا بہت سی چیزوں کا ایک میں باندھنے والی چیز

clap کے لیے اردو الفاظ

clap

klæp

clap کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آفرین کہنا
  • تالی بجانا
  • تالیاں پیٹنا: دو چیزوں کو ایک دوسرے سے مار کر تیز ضرباتی آواز پیدا کرنا
  • دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو ایک دوسرے پر مار کر یا تو کسی کو متوجہ کرنے کے لیے یا تعریف و حمایت کے اظہار کے لیے تیز آواز پیدا کرنا
  • شاباش دینے کے لیے پیٹھ یا شانہ تھپتھپانا
  • جلدی اور زور سے رکھنا
  • جلدی سے وقت کے وقت مہیا کرنا
  • بازو ہلانا
  • تھپکنا

فعل لازم

  • تیز اور گونجدار آواز پیدا کرنا
  • یکا یک اور شور کے ساتھ حرکت کرنا
  • تحسین کے اظہار کے لیے تالی بجانا

اسم

  • تھپک
  • ٹھونک
  • تالی
  • گونج پیدا کرنے والا زور دار شور
  • ایسے شور کا ذریعہ
  • ہتھیلیوں کو ایک دوسرے پر مارنے سے پیدا ہونے والی آواز جیسے داد و تحسین پر تالی پیٹنا
  • غیر متوقع ضرب
  • ہلکی دوستانہ دھول یا دھپا
  • (عوامی) سوزاک

clap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आफ़रीन कहना
  • ताली बजाना
  • तालियां पीटना: दो चीज़ों को एक दूसरे से मार कर तेज़ ज़रबाती आवाज़ पैदा करना
  • दोनों हाथों की हथेलियों को एक दूसरे पर मार कर या तो किसी को मुतवज्जा करने के लिए या तारीफ़-ओ-हिमायत के इज़हार के लिए तेज़ आवाज़ पैदा करना
  • शाबाश देने के लिए पीठ या शाना थपथपाना
  • जल्दी और ज़ोर से रखना
  • जल्दी से वक़्त के वक़्त मुहय्या करना
  • बाज़ू हिलाना
  • थपकना

अकर्मक क्रिया

  • तेज़ और गूंजदार आवाज़ पैदा करना
  • यकायक और शोर के साथ हरकत करना
  • तहसीन के इज़हार के लिए ताली बजाना

संज्ञा

  • थपक
  • ठोंक
  • ताली
  • गूंज पैदा करने वाला ज़ोरदार शोर
  • ऐसे शोर का ज़रीया
  • हथेलियों को एक दूसरे पर मारने से पैदा होने वाली आवाज़ जैसे दाद-ओ-तहसीन पर ताली पीटना
  • ग़ैर मुतवक़्क़े ज़रब
  • हल्की दोस्ताना धूल या धप्पा
  • (अवामी) सोज़ाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clap)

نام

ای-میل

تبصرہ

clap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone