تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"claptrap" کے متعقلہ نتائج
claptrap کے لیے اردو الفاظ
claptrap کے اردو معانی
اسم
- ظاہرداری
- دکھاوا غلط فخر و مباہات اور ریا و نمائش سے مملو بڑ یا شیخی
- سامعین پر رعب ڈالنے کے لیے گفتگو میں تصنع اور طمطراق
- اصلیت یا مفہوم کے بغیر ظاہری چمک دمک، ٹیپ ٹاپ یا نمود و نمائش
صفت
- دکھاوے کا
- نمائشی
- ایسا ویسا
- گھٹیا یا نیچ
- خراب بناوٹ یا تعمیر کا
claptrap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ाहिरदारी
- दिखावा ग़लत फ़ख़र-ओ-मुबाहात और रिया-ओ-नुमाइश से ममलू बढ़िया शेखी
- सामईन पर रोब डालने के लिए गुफ़्तगु में तसना और तमतराक़
- असलीयत या मफ़हूम के बगै़र ज़ाहिरी चमक दमक, टेप टाप या नमूद-ओ-नुमाइश
विशेषण
- दिखावे का
- नुमाइशी
- ऐसा वैसा
- घटिया या नीच
- ख़राब बनावट या तामीर का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (claptrap)
claptrap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔