تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clannish" کے متعقلہ نتائج
clannish کے لیے اردو الفاظ
clannish کے اردو معانی
صفت
- گروہی
- قبائلی
- قبیله دوست
- خاندان پرست
- سمبندھی
- خاندانی خصوصیات کا مظہر
- خاندان کے مخصوص احساسات، جذبات اور تعصبات سے مملو
- خاندانی
- روایتی
- اپنے ہی ماحول یا ہم رتبہ لوگوں کے چھوٹے حلقے تک محدود میل جول
- قوم یا قبیلہ پرست
- دوسرے گروہوں / خاندانوں اور ان سے تعلق رکھنے والے افراد سے متعلق تنگ نظری کا رویہ رکھنے والا
clannish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गुरु ही
- क़बाइली
- क़बीले दोस्त
- ख़ानदान परस्त
- संबंधी
- ख़ानदानी ख़ुसूसीयात का मज़हर
- ख़ानदान के मख़सूस एहसासात, जज़बात और तास्सुबात से ममलू
- ख़ानदानी
- रिवायती
- अपने ही माहौल या हमरुतबा लोगों के छोटे हलक़े तक महिदूद मेल जोल
- क़ौम या क़बीला परस्त
- दूसरे गिरोहों / ख़ानदानों और उन से ताल्लुक़ रखने वाले अफ़राद से मुताल्लिक़ तंगनज़री का रवैय्या रखने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clannish)
clannish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔