تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cirrus" کے متعقلہ نتائج
cirrus کے لیے اردو الفاظ
cirrus کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) درخت کا سوت یا ڈاڑھی
- بیل سوت
- (حیوانات) ریشہ یا باہر کی طرف نکلا ہوا پتلا عضو جو مختلف جانوروں میں گل مچھ، حساس گیره، پاؤں یا بازو کی شکل میں ہوتا ہے
- پنچھلا
- دم
- کنڈل
- (موسمیات) ایک قسم کا بادل جو دیکھنے میں باریک اون یا ریشوں کا بنا ہوا معلوم ہوتا ہے، عموما بیس ہزار سے چالیس ہزار فٹ کی بلندی پر ہوتا ہے اور برف کے باریک ذروں سے بنتا ہے
- سنبل نما بادل
cirrus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) दरख़्त का स्वत या डाढ़ी
- बैल स्वत
- (हैवानात) रेशा या बाहर की तरफ़ निकला हुआ पुतला उज़ू जो मुख़्तलिफ़ जानवरों में गुल मच्छ, हस्सास गेरे, पांव या बाज़ू की शक्ल में होता है
- पनछला
- दम
- कुंडल
- (मौसमियात) एक किस्म का बादल जो देखने में बारीक ऊन या रेशों का बना हुआ मालूम होता है, अमोमा बीस हज़ार से चालीस हज़ार फ़ुट की बुलंदी पर होता है और बर्फ़ के बारीक ज़र्रों से बनता है
- सुंबुल नुमा बादल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
caddis-fly
روئیں دار پروں والے Trichoptera نسل کے رات کو نکلنے والے پتنگے جو پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ،مئی دودہ ،مئی مکھی ۔.
corrasion
ارضیات: زمین کی سطح کا کٹائو جو پتھریلے مادّے کے پانی، برف وغیرہ کے ذریعے لڑھکنے سے پیدا ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cirrus)
cirrus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔