تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cinderella" کے متعقلہ نتائج

cinderella

کوئی شخص یا شے جو ناقدری کا شکار ہو، گڈری کا لال، پوشیدہ جوہر.

cinderella کے لیے اردو الفاظ

cinderella

cinderella کے اردو معانی

اسم

  • کشتهٔ ناقدر شناسی
  • ناقدری / بے قدری کا مارا ہوا: وہ شخص، مقام یا چیز جو بے قدری کے باعث کم رتبہ / درجہ ہو لیکن یکا یک اعلیٰ درجہ حاصل کر لے اور مشہور ہو جائے
  • پریوں کی کہانی سنڈریلا سے ماخوذ

cinderella के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कश्ते-ए-नाक़द्र शनासी
  • नाक़द्री / बेक़दरी का मारा हुआ: वो शख़्स, मुक़ाम या चीज़ जो बेक़दरी के बाइस कम रुतबा / दर्जा हो लेकिन यकायक आला दर्जा हासिल कर ले और मशहूर हो जाये
  • परीयों की कहानी सिंड्रेला से माख़ूज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cinderella

کوئی شخص یا شے جو ناقدری کا شکار ہو، گڈری کا لال، پوشیدہ جوہر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cinderella)

نام

ای-میل

تبصرہ

cinderella

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone