تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chorus" کے متعقلہ نتائج
chorus کے لیے اردو الفاظ
chorus کے اردو معانی
اسم
- کورس
- سنگت
- استھالی
- ٹیک
- مکھ تال
- اصلاً ناچنے والوں کا گروہ جو دوسروں کے گانے کی سنگت میں یا خود گاتے ہوئے ناچتے تھے
- ہم آہنگی
- ہم نوائی
- مذہبی یا انگریزی ڈرامے میں ناچنے گانے والوں کا طائفہ
- اس طائفہ کا نغمہ
- مل کر گایا جانے والا نغمہ
- گانے والوں کی چوکی
- انگلستان کی ملکہ الزبتھ کے زمانے میں ڈراموں کے پیش خواں
- یونانی ڈرامے کے اداکار جو ایکٹ میں پیش کردہ واقعات دیکھتے تھے اور ایکٹوں کے درمیانی وقفہ میں اپنے تاثرات کا اظہار گا کر کرتے تھے
- ایکٹوں کے درمیان گایا جانے والا نغمہ
- اب عموماً اس نغمے کے اشعار یا مصرعوں کو جو مغنی کے ساتھ اس کے ساتھی دہراتے ہیں یا پورا گروہ مل کر گاتا ہے
- غنائی طربیہ ڈرامے، نائٹ کلب یا متنوع تماشوں کی تماشا گاہ میں لڑکیوں یا مردوں کی یا مخلوط گائک منڈلی
- عمومی طور پر آواز میں آواز ملانا یا ایک ساتھ آوازیں نکالنا
- (موسیقی) گانے کی ایسی دھن جس کے کچھ حصے کئی لوگ مل کر گائیں
- ایک فرد کے برعکس بولنے والوں / گانے والوں کا گروہ یا منڈلی خواہ وہ سادہ مذہبی ناٹک، غنائی تمثیل یا نغمه و سرود کی سنگت میں ہو
- انترا
- ترجیع
فعل متعدی
- اجتماعی طور پر گانا
- اجتماعی گانے میں شامل ہونا
- ساتھ مل کر چلانا یا آواز دینا
- مل کر ایک ساتھ بولنا
- سب کا مل کر گانا
chorus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोर्स
- संगत
- असथाली
- टेक
- मुख ताल
- अस्लन नाचने वालों का गिरोह जो दूसरों के गाने की संगत में या ख़ुद गाते हुए नाचते थे
- हम आहंगी
- हमनवाई
- मज़हबी या अंग्रेज़ी ड्रामे में नाचने गाने वालों का ताइफ़ा
- इस ताइफ़ा का नग़मा
- मिल कर गाया जाने वाला नग़मा
- गाने वालों की चौकी
- इंग्लिस्तान की मलिका अलज़बैथ के ज़माने में ड्रामों के पेशख़्वां
- यूनानी ड्रामे के अदाकार जो ऐक्ट में पेश करदा वाक़ियात देखते थे और ऐक्टों के दरमयानी वक़फ़ा में अपने तास्सुरात का इज़हारगा कर करते थे
- ऐक्टों के दरमयान गाया जाने वाला नग़मा
- अब उमूमन उस नग़मे के अशआर या मिसरों को जो मुग़न्नी के साथ इस के साथी दुहराते हैं या पूरा गिरोह मिल कर गाता है
- ग़िनाई तरबीह ड्रामे, नाइट कलब या मुतनव्वे तमाशों की तमाशा गाह में लड़कीयों या मर्दों की या मख़लूत गाइक मंडली
- उमूमी तौर पर आवाज़ में आवाज़ मिलाना या एक साथ आवाज़ें निकालना
- (मूसीक़ी) गाने की ऐसी धन जिस के कुछ हिस्से कई लोग मिल कर गाईं
- एक फ़र्द के बरअक्स बोलने वालों / गाने वालों का गिरोह या मंडली ख़ाह वो सादा मज़हबी नाटक, ग़िनाई तमसील या नग़्मे-ओ-सरोद की संगत में हो
- अंतरा
- तरजीअ
सकर्मक क्रिया
- इजतिमाई तौर पर गाना
- इजतिमाई गाने में शामिल होना
- साथ मिल कर चलाना या आवाज़ देना
- मिल कर एक साथ बोलना
- सब का मिल कर गाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَرَس
بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے
چَورَس زَمِین
چاروں سمت یعنی سب طرف سے مسطح و ہموار قطعہ زمین، چورس کھیت جس میں بھراؤ اور کٹاؤ کی ضرورت نہ ہو
چَرْسا زَمِین
اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.
چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا اور کِھسْکے
نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے
چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے
نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chorus)
chorus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔