تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُرَس" کے متعقلہ نتائج

چُرَس

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن، سلوٹ

چَرس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

چَرَس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

چَرْسَہ

رک : چرسا مع مثال و تحتی.

چَرْس دان

beggar's satchel

چَرس باز

رک : چرسی معنی نمبر ۲.

چرسے

چرکی آواز کے ساتھ

چَرَس جَمانا

نشے کے لیے چرس تیار کرنا.

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَرْسی

چرس کو کن٘ویں میں ڈالنے اور نکالنے والا

چُرْسی

شکن پڑا

چَرَس پَر دَم مارْنا

چرس پر دم پڑنا کا تعدیہ

چَرَس پَر دَم پَڑْنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَس کے دَم اُڑنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَسِیا

کن٘ویں پر چرس کا پانی گرانے والا، چرس کھن٘چوانے والا

چَرْسال

(مالیات) وہ سال جس میں پچھلا معاملہ وصول کیا جائے.

چَرْسا زَمِین

اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا

چَرسا بَھر زَمین

تھوڑی سی زمین، اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا اور کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

لاؤ چرس

رسا اور چرس

اردو، انگلش اور ہندی میں چُرَس کے معانیدیکھیے

چُرَس

churasचुरस

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چُرَس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن، سلوٹ
  • حسد، جلن، رشک، غصہ، جھنجھلاہٹ

Urdu meaning of churas

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De ya kaaGaz vaGaira kii shikan, silvaT
  • hasad, jalan, rashak, Gussaa, jhunjhlaahaT

English meaning of churas

Noun, Feminine

  • crease or furrow (in cloth)
  • enmity, spite, envy, jealousy, grudge, rancour

चुरस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दबने, मुड़ने आदि के कारण पड़ने वाली कपड़े या काग़ज़ वग़ैरा की शिकन, सिलवट
  • ईर्ष्या, हसद, जलन, ग़ुस्सा, झुंझलाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُرَس

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن، سلوٹ

چَرس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

چَرَس

بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے

چَرْسَہ

رک : چرسا مع مثال و تحتی.

چَرْس دان

beggar's satchel

چَرس باز

رک : چرسی معنی نمبر ۲.

چرسے

چرکی آواز کے ساتھ

چَرَس جَمانا

نشے کے لیے چرس تیار کرنا.

چَرْسا

بھین٘س یا گائے بیل کا چمڑا

چَرْسی

چرس کو کن٘ویں میں ڈالنے اور نکالنے والا

چُرْسی

شکن پڑا

چَرَس پَر دَم مارْنا

چرس پر دم پڑنا کا تعدیہ

چَرَس پَر دَم پَڑْنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَس کے دَم اُڑنا

چرس پینا، چرس کے کش لگنا

چَرَسِیا

کن٘ویں پر چرس کا پانی گرانے والا، چرس کھن٘چوانے والا

چَرْسال

(مالیات) وہ سال جس میں پچھلا معاملہ وصول کیا جائے.

چَرْسا زَمِین

اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.

چَرْسا اُدَھْڑنا

کھال اُدھڑنا، جس پر سے کھال کا جدا ہو جانا

چَرسا بَھر زَمین

تھوڑی سی زمین، اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا اور کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

لاؤ چرس

رسا اور چرس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone