تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chitin" کے متعقلہ نتائج
chitin کے لیے اردو الفاظ
chitin کے اردو معانی
اسم
- صلبین
- خاردار نامیاتی مادہ جس سے کیڑوں کے جسم ڈھکنے والے پر اور سخت جلد نیز حیوانات قشریہ کے کھپرے بنتے ہیں
- قاطین
- کائیٹن
chitin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सलबीन
- ख़ारदार नामियाती माद्दा जिस से कीड़ों के जिस्म ढकने वाले पर और सख़्त जलद नीज़ हैवानात क़शरीह के खपरे बनते हैं
- का तीन
- काईटन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chitin
کیمیا: ایک شکری مرکب جو مفصل پایہ حشروں کے بیرونی کا لبد یا ڈھانچے کا خاص جز ہوتاہے ۔ نیز سماروغوں کے خول کی اندرونی سطح میں شامل قاطین ،صلبین.
چَھتیں
مکان یا عمارت وغیرہ کے اندر کا بالائی حصہ، سقف، سائبان، کوٹھا، بام، آسمان کے لیے بھی مستعمل ہے
چَٹان
پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ
چَٹّان
پہاڑ کا ابھرا یا نکلا ہوا حصہ، پہاڑ کا بڑا یا چوڑا چکلا پتھر، پتھر کی بڑی سل، پتھریلی زمین، پہاڑ
چَٹانی بِلاؤ
بلّی کی نسل کا ایک جانور جس کی گردن زرد اور رخسار سفید ہوتے ہیں، پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہے، توترہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chitin)
chitin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔