تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chippy" کے متعقلہ نتائج

chippy

بول چال: برط مچھلی اور آلو کے تلے ہوئے قتلے بیچنے کی دکان.

چَھپ

چھپنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چِھیپ

رک: چھاپ .

چَپ

(ظرف مکاں) بائیں جانب، بائیں ہاتھ کی طرف

چینپ

لیسدار مادَّہ ، چپکنے والی چیز .

چھیپ

(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.

چیپ

لیسدار اور چپکنے والا مادّہ .

chappy

تڑخا ہوا، جس میں بہت سی خراشیں ہوں:

chip

کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.

cheep

چڑیا کے چیخنے کی نحیف چیں چیں.

chap

چاک

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چِھپی

چھینٹ چھاپنے والا، رنگریز، درجی، سینے والا

چِپّی

چھوٹا چپا، کاغذ کا چھوٹا ٹَکڑِا

چِپّا

کاغذ کا چھوٹا ٹکڑا

chippy کے لیے اردو الفاظ

chippy

ˈtʃɪp.i

chippy کے اردو معانی

اسم

  • چپی چڑیا
  • کترنے والی چڑیا سپزیلا پیسرینا (Spizella passerina) جو عموماً شمالی امریکہ کے شہری علاقوں میں پائی جاتی ہے
  • گلہری
  • (عوامی) بدچلن عورت

chippy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चुप्पी चिड़िया
  • कतरने वाली चिड़िया सपज़ीला पीसरीना (Spizella passerina) जो उमूमन शुमाली अमरीका के शहरी इलाक़ों में पाई जाती है
  • गिलहरी
  • (अवामी) बदचलन औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chippy)

نام

ای-میل

تبصرہ

chippy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone