تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chink" کے متعقلہ نتائج
chink کے لیے اردو الفاظ
chink کے اردو معانی
- دَراز
- شَقّ
- ٹھنک
chink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दराज़
- शक़्क़
- ठनक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِھنکا
تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.
چھینکْنا
ناک سے چھیں کی آواز نکلنا، چھینک آنا، چھینکنے کا عمل، وہ آواز جو ناک سے سوزش ہونے کی وجہ سے نکلتی ہے
چِھینکْتے گَئے چھینکْتے آئے
(ہندو) بد شگونی کا برا ہی نتیجہ ہوتا ہے، جیسی بدشگونی سے گئے تھے، ویسے ہی پچھتائے.
چِھینکے ایک ناک کاٹے
اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.
چَھنْکا پَڑْنا
گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .
چینَک
چائے دانی، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ، (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے
چَھنْکا
چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا
چَھنکارْنا
(تلن باری) پانی کی طرح پتلی چیز کے اجزا کو اسپنچ کی طرح پھٹواں تلنے کے لیے تیز گرم روغن میں ڈالنا ، اس عمل سے اُس چیز کے اجزا منتشر ہو کر سوارخ دار ہو جاتے ہیں اور ان روغن بھر جاتا ہے جو انھیں اچھی طرح پکا دیتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chink)
chink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔