تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chimaera" کے متعقلہ نتائج
chimaera کے لیے اردو الفاظ
chimaera کے اردو معانی
اسم
- (بڑے یا چھوٹے c سے) کمیرا
- عجیب الخلقت
- ہوا
- ایک اساطیری یا دیو مالائی آتش نفس عفریت جس کا (تصویری حلیے کے مطابق) سر شیر کا، بدن بکری کا اور دم سانپ کی ہے
- (چھوٹے c کے ساتھ) عجیب و غریب عفریت جو اکثر آرائشی مصوری میں بھی پیش کیا جاتا ہے
- (مجازاً) خوفناک اور غیر حقیقی خیالی تخلیق
- وہمی شبیہ
- بھوت
- اعجوبه
- وہم
- بے اصل یا بعید از حقیقت تصور
chimaera के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बड़े या छोटे c से) कमीरा
- अजीब उल-ख़लक़त
- हुआ
- एक असातीरी या देवमालाई आतशनफ़स इफ़रीयत जिस का (तस्वीरी हलीए के मुताबिक़) सर शेर का, बदन बिक्री का और दम साँप की है
- (छोटे c के साथ) अजीब-ओ-ग़रीब इफ़रीयत जो अक्सर आराइशी मुसव्विरी में भी पेश किया जाता है
- (मजाज़न) ख़ौफ़नाक और ग़ैर हक़ीक़ी ख़्याली तख़लीक़
- वहमी शबिया
- भूत
- आजोबे
- वहम
- बेअसल या बईद अज़ हक़ीक़त तसव्वुर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chimera
(یونانی دیومالا میں ) ایک مؤ نث کردار جس کے سانسوں سے آگ نکلتی ہے، سر شیر ببر کا سا، جسم بکری کا اور دم افعی کی طرح.
چَمْڑا اُدَھڑنا
کھال کا پھٹ جانا ، جانا ، جلد کا اتر جان ، سخت سزا ملنا ، جان لیوا اذیت پہن٘چنا ، چمڑا اترنا ، چمڑا کھین٘چنا ، چمڑا نکلنا.
چَمْڑا اُکھڑوانا
سخت پٹائی کرانا، شدید ضربیں لگوانا، اتنی مار لگوانا کہ کھال پھٹ جائے یا ضربات سے بدن سرخ ہوجائے، چمڑا اتروانا، چمڑا ادھیڑنا، چمڑا چھڑانا، کھنچوانا
چَمڑی جائے دَمڑی نَہ جائے
ایسے مواقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں نہایت کنجوسی دکھائے یہاں تک کہ جسمانی تکلیف پر اس کو ترجیح دے
چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے
ایسے مواقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں نہایت کنجوسی دکھائے یہاں تک کہ جسمانی تکلیف پر اس کو ترجیح دے
چَمڑی جائے پر دَمڑی نَہ جائے
ایسے مواقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں نہایت کنجوسی دکھائے یہاں تک کہ جسمانی تکلیف پر اس کو ترجیح دے
چَمْڑے کا سیٹْنا
(دباغت) گیلی کھال کو لکڑی کے ٹکڑے سے رگڑ کر پانی سوتنا، چمڑے کو چکنا کرنے کی پٹی سے رگڑ کر چکنا بنانا
چَمْڑا تُمھارا ہَڈّی ہَماری
استاد کو تن٘بیہہ و ہدایت کا زیادہ سے زیادہ اختیار دینے کے موقع پر کہتے ہیں.
دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے
said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money
ہَڈِّیاں ہَماری چَمڑا آپ کا
اتنا ماریئے گا کہ ہڈی نہ ٹوٹے (بچے کو سزا دینے کی اجازت کے طور پر استاد سے کہا جاتا تھا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chimaera)
chimaera
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔