تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chimera" کے متعقلہ نتائج

chimera

(یونانی دیومالا میں ) ایک مؤ نث کردار جس کے سانسوں سے آگ نکلتی ہے، سر شیر ببر کا سا، جسم بکری کا اور دم افعی کی طرح.

chimaera

کمیرا

چَمْڑے

چمڑا کی مغیّرہ حالت یا جمع، عموماً تراکیب میں مستعمل

چَمَر

کوہ ہمالیہ کا بیل، یاک، یاک کی دم، جو راجوں کی چوری کے طورپر استعمال ہوتی تھی، چن٘ور

چَمَّر

رک : چن٘بر ، چن٘ور.

چِمْڑا

۱. سخت ، کڑا : ٹھوس ، مضبوط ؛ محکم ؛ نہ گلنے والا ، نہ گلنے کے قابل ؛ پکا.

چَماری

چمار کی تانیث

چامِیدَہ

جس نے پیشاب کیا ہو

چَمَررائِیا

مچھلی کی ایک قسم جس کی کھال سنے دار ہوتی ہے.

چَموڑا

چھوٹا دستی حقّہ جو چمڑے کا بنایا جاتا ہے

چَمْری

چماری

چَمْڑی

کھال، پوست

چَمِیدَہ

ناز و انداز اور غمزے کے ساتھ چلتا ہوا ناز سے چلنے کی حالت ، سیر کرتا ہوا

چَمْڑا

کھال، پوست (جوکمایاہوا نہ ہو)

چامِندَہ

پیشاب کرنے والا

chimera کے لیے اردو الفاظ

chimera

kaɪˈmɪə.rə

chimera کے اردو معانی

اسم

  • (بڑے یا چھوٹے c سے) کمیرا
  • عجیب الخلقت
  • ہوا
  • ایک اساطیری یا دیو مالائی آتش نفس عفریت جس کا (تصویری حلیے کے مطابق) سر شیر کا، بدن بکری کا اور دم سانپ کی ہے
  • (چھوٹے c کے ساتھ) عجیب و غریب عفریت جو اکثر آرائشی مصوری میں بھی پیش کیا جاتا ہے
  • (مجازاً) خوفناک اور غیر حقیقی خیالی تخلیق
  • وہمی شبیہ
  • بھوت
  • اعجوبه
  • وہم
  • بے اصل یا بعید از حقیقت تصور

chimera के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बड़े या छोटे c से) कमीरा
  • अजीब उल-ख़लक़त
  • हुआ
  • एक असातीरी या देवमालाई आतशनफ़स इफ़रीयत जिस का (तस्वीरी हलीए के मुताबिक़) सर शेर का, बदन बिक्री का और दम साँप की है
  • (छोटे c के साथ) अजीब-ओ-ग़रीब इफ़रीयत जो अक्सर आराइशी मुसव्विरी में भी पेश किया जाता है
  • (मजाज़न) ख़ौफ़नाक और ग़ैर हक़ीक़ी ख़्याली तख़लीक़
  • वहमी शबिया
  • भूत
  • आजोबे
  • वहम
  • बेअसल या बईद अज़ हक़ीक़त तसव्वुर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chimera)

نام

ای-میل

تبصرہ

chimera

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone