تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"child" کے متعقلہ نتائج
child کے لیے اردو الفاظ
child کے اردو معانی
اسم
- بچہ
- بچی
- بالک
- بیٹا یا بیٹی خصوصاً (شیر خواری کی عمر سے جوانی تک)
- آئیندہ نسل کا مرد یا عورت
- نوعمر لڑکا یا لڑکی
- ناپختہ علم و تجر بے والا شخص
- طفل مزاج، نادان، نا سمجھ یا سادہ لوح آدمی
child के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बच्चा
- बच्ची
- बालक
- बेटा या बेटी ख़ुसूसन (शेर ख़ारी की उम्र से जवानी तक
- आईंदा नसल का मर्द या औरत
- नौउम्र लड़का या लड़की
- नापुख़्ता इलम-ओ-तजुर्बे वाला शख़्स
- तिफ़ल मिज़ाज, नादान, ना समझ या सादा लौह आदमी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چِیلَڑ
(طب) ایک طرح کی جوں، جو سر کی جوؤں سے بڑی، رن٘گت میں سفید اور اکثر کپڑوں کے شکن دار مقامات میں رہتی ہے
چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے
جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (child)
child
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔