تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chevron" کے متعقلہ نتائج

chevron

وردی کی آستین پر V کا نشان جس سے مرتبہ یا مدّت ملازمت ظاہر ہوتی ہے.

چاروں

چار؛ چار کے چار ، ہر چار ۔

chèvre

بکری کے دودھ کے پنیر کی ایک قسم.

چاروں طَرَف

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چاروں خانے چِت

پشت کے بل ، اس طرح کہ پشت بالکل زمیں سے ملی ہوئی اور ہاتھ پان٘و پوری طرح پھیلے ہوئے ہوں(مجازاً) شکست خوردہ ، مات کھایا ہوا ۔

چاروں مَت

علم موسیقی کے چار رکن .

چاروں خانے

اکھاڑے میں چت ہونا

چاروں پَہَر

ہر وقت ، اکثر اوقات .

چاروں اور

دنیا کی چاروں سمتوں میں، تمام دنیا میں، سارے جہان میں، ہر طرف یا ہر جگہ

چاروں یُگ

the four yugas or epochs of the world

چاروں جُگ

چارجگ، چاریگ، چارزمانے

چاروں قُل

چوروں کی حُکومت

Kleptocracy: government by thieves.

چاروں آشْرَم

ہندوؤں کے چاربڑے فرقے

چاروں کھونْٹ

on all the four conrners or quarters of the world

chevron کے لیے اردو الفاظ

chevron

ˈʃev.rən

chevron کے اردو معانی

اسم

  • (عسکری) شیوران
  • ایک وی (V) شکل کا امتیازی نشان جو نان کمیشنڈ فوجی افسر، پولیس کے آدمی اور دوسرے محکموں کے باوردی ملازمین اپنی آستینوں پر لگاتے ہیں تاکہ ان کے عہدے، در جے اور سروس (محکمے) کی شناخت ہو سکے
  • (فن تعمیر) کھونٹی دار تزئین کی ایک قسم
  • آڑی ترچھی ڈھلی ہوئی چیز

chevron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अस्करी) श्योराण
  • एक वे (V) शक्ल का इमतियाज़ी निशान जो नान कमीशंड फ़ौजी अफ़्सर, पुलिस के आदमी और दूसरे महिकमों के बावर्दी मुलाज़मीन अपनी आस्तीनों पर लगाते हैं ताकि उन के ओहदे, दर्जे और सर्विस (महिकमे) की शनाख़्त हो सके
  • (फ़न तामीर) खूंटीदार तज़ईन की एक क़िस्म
  • आड़ी तिरछी ढली हुई चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chevron)

نام

ای-میل

تبصرہ

chevron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone