تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاروں قُل" کے متعقلہ نتائج

چاروں قُل

چار کَلا

(موسیقی) ایک ماترا .

چور کَلی

پاجامے کی میانی ، وہ چھوٹی سی کلی جو پاجامے میں رومال کے ساتھ لگے ، دونوں پائنچوں کے بیچ میں لگنے والی کلی.

چار قُل

قرآن پاک کے تیسویں پارے کے آخر میں چار سورتیں جو ، قل ، سے شروع ہوتی ہیں ، سورۃ کافرون ، سورۃ اخلاص ، اور معوذتین (یہ سورتیں عموماً دفع چشم زخم یا فاتحہ نیز جادو سحر وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لیے پڑھتے ہیں) .

چِر کال سے

مدت سے ، قدیم زمانے سے.

کُلا چار

(ہندو) خاندان کا رواج یا رسم، خاندانی طریقہ یا دستور

کالا چور

عیار اور چالاک چور، بڑا چور

چار پَر کالَہ

چار ٹکڑے، چار حصّے

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

اَپنا ہی مال جائے اور آپ ہی چور کَہلائے

اپنے نقصان کا الزام اپنے ہی سر آیا کیا ستم ظرفی ہے

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

تُرْکی کُلاہِ چار گُل

ترک دنیا دل سے کر بیٹھا ہے درویشانہ کیا سر پہ جو ترکی کلاہ چارگل اوڑھے ہوئے

اَپنا ہی مال جائے آپ ہی چور کَہلائے

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

  • مزید ▾

    اردو، انگلش اور ہندی میں چاروں قُل کے معانیدیکھیے

    چاروں قُل

    chaaro.n-qul•चारों-क़ुल

    تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

    System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

    حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

    رائے زنی کیجیے (چاروں قُل)

    نام

    ای-میل

    تبصرہ

    چاروں قُل

    تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

    نام

    ای-میل

    ڈسپلے نام

    تصویر منسلک کیجیے

    تصویر منتخب کیجیے
    (format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

    اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

    رکن بنئے
    بولیے

    Delete 44 saved words?

    کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

    Want to show word meaning

    Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone